05/06/2026
کیا آپ بال گرنے سے پریشان ہیں اور ہیئر ٹرانسپلانٹ کا سوچ رہے ہیں؟ 🤔🛑
رک جائیے! ہیئر ٹرانسپلانٹ کا مہنگا اور تکلیف دہ عمل شروع کرنے سے پہلے دنیا کی جدید ترین اور انقلابی ٹیکنالوجی آزمائیں۔
Azam Khan Memorial Hospital اب آپ کے اپنے شہر گلگت میں لے کر آیا ہے بال گرنے کا مستقل اور جدید ترین علاج — امریکی امپورٹڈ Exosomes انجیکشن! 🇺🇸✨
Exosomes تھراپی کیوں بہتر ہے؟
جدید ترین امریکی فارمولا: بالوں کی جڑوں کو دوبارہ متحرک کر کے قدرتی نشوونما بڑھاتا ہے۔
کوئی سرجری نہیں، کوئی درد نہیں: یہ ہیئر ٹرانسپلانٹ کے بغیر بالوں کو گھنا کرنے کا محفوظ ترین طریقہ ہے۔
تیز رفتار نتائج: بالوں کا گرنا فوری بند اور نئے بالوں کا آنا شروع۔
ماہرِ امراضِ جلد کی زیرِ نگرانی: گلگت کے معروف اور قابلِ اعتماد ڈاکٹر کریم امان کی زیرِ نگرانی یہ علاج کیا جاتا ہے۔
اب گنج پن سے نجات پانا اور بالوں کو دوبارہ گھنا بنانا ہوا انتہائی آسان۔ دورِ جدید کی اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے آج ہی تشریف لائیں یا اپنی اپوائنٹمنٹ بک کریں۔
📞 رابطہ اور بکنگ: 03202606930
KhanMemorialHospital
MBBS, MCPS Dermatology. Renowned Dermatologist based in Gilgit City, expertise in diagnosing and treating Skin related diseases. Bringing advanced Aesthetic procedures to Gilgit City, services include, gynae aesthetics, P shots, fillers, botox, laser etc