Up-Gradation of PHQ Hospital Gilgit

  • Home
  • Up-Gradation of PHQ Hospital Gilgit

Up-Gradation of PHQ Hospital Gilgit pmu of phq gilgit

Today dated on 31st january 2026. The care taker Chief Minister visited on PSDP project of PHQ Hospital Gilgit. Project ...
31/01/2026

Today dated on 31st january 2026. The care taker Chief Minister visited on PSDP project of PHQ Hospital Gilgit. Project Director Engr. Shah Nawaz Mughal briefed him about current progress and future plan. The Chief Minister appreciated significant progress in challenging project in existing running Hospital.

نگران وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے پی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ نگران وزیر داخلہ ساجد علی...
31/01/2026

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے پی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ نگران وزیر داخلہ ساجد علی بیگ،نگران وزیر جنگلات مولانا شراف الدین اور نگران وزیر اعلیٰ مواصلات و تعمیر عامہ راجہ شہباز بھی تھے۔اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ کو ماسٹر پلان کے مطابق پی ایچ کیو ہسپتال کی اپ گریڈیشن پرپروجیکٹ ڈائریکٹر شاہ نواز مغل اور صوبائی سیکریٹری صحت نے تفصیلی بریفنگ دی۔ ہسپتال کے آپریشنل معاملات پر ایم ایس ڈاکٹر اکبر نے بھی تفصیلی بریفنگ دی اور بعدازاں ہسپتال کے مختلف تعمیراتی یونٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔نگران وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر شاہ نواز مغل کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام میں تیزی لائی جائے اور مقررہ مدت کے اندر ٹراما سنٹر سمیت دیگر یونٹس کو مکمل کیا جائے۔نگران وزیر اعلیٰ نے کہاکہ کار پارکنگ ایریا کے فیزII کی ریویژن کیلئے وفاقی حکومت کو سفارش کی جائے جس کے تحت ڈاکٹروں کیلئے رہائشی فیلٹس تعمیر ہوں گے۔ ٹھیکیداروں کی ادائیگی کا جائز مسئلہ حل کرنے پر غور کیا جارہاہے تاکہ تعمیراتی منصوبے التواء کا شکا ر نہ ہوں اور مقررہ مدت میں کام مکمل کئے جاسکیں۔ نگران وزیر اعلیٰ نے پی ایچ کیو ہسپتال میں بھی برن یونٹ کے قیام کیلئے کنسپٹ پیپر تیار کرنے کے احکامات دیئے۔ اے ڈی پی سے تعمیر کئے جانے والی بلڈنگ کے حوالے سے درپیش تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے اور اس بلڈنگ کے کام میں تیزی لاتے ہوئے جون تک مکمل کیا جائے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر شاہ نواز مغل کو ہدایت کی کہ پی ایچ کیو ہسپتال میں زیر تعمیر منصوبوں پر مختلف شفٹ میں کام کیا جائے تاکہ جلد اس اہم منصوبوں کو مکمل کیا جاسکے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پی ایچ کیو ماسٹرپلان کے تحت تعمیر ہونے والا سٹیٹ آف دی آرٹ اور گلگت بلتستان میں اپنی نوعیت کا منفرد ہسپتال ہوگا جس کیلئے جدید بائیومیڈیکل آلات کی خریداری کیلئے ریویژن کی سمری جلد تیار کی جائے۔ نگران وزیرا علیٰ نے سیکریٹری صحت کو ہدایت کی کہ وفاقی حکومت کو پی ایس ڈی پی منصوبے کے تحت ریویژن کی سفارش کی جائے گی۔نگران وزیر اعلیٰ نے صوبائی سیکریٹری صحت کو ہدایت کی کہ ہسپتالوں میں ایڈمٹ مریضوں کیلئے ڈائیٹ /خوراک کی فراہمی کو دوبارہ شروع کی جائے تاکہ دور دراز سے آنے والے غریب مریضوں کو مفت کھانا فراہم کیا جاسکے۔ صوبائی سیکریٹری صحت کی جانب سے صحت کے شعبے کی بہتری اور ہسپتالوں کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے کئے جانے والے خصوصی اقدامات اور دلچسپی کو سراہتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ نے کہاکہ صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے ہر ممکن تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ نے ایم آر آئی سنٹر، ڈینٹل بلاک اور ادویات کے سٹور کا بھی معائنہ کیا۔ نگران وزیر اعلیٰ نے صوبائی سیکریٹری صحت اور ایم ایس پی ایچ کیو ہسپتال کو ہدایت کی کہ ہسپتالوں میں صفائی کے نظام کو مزید بہتر اور موثر بنایا جائے

*2-9-2025*➡️Gyne block Uper Ground floor slab concreting.
02/09/2025

*2-9-2025*
➡️Gyne block Uper Ground floor slab concreting.

Gilgit, September 1st— A review meeting of the PSDP project “Upgradation of PHQ Hospital Gilgit” was held  under the cha...
02/09/2025

Gilgit, September 1st— A review meeting of the PSDP project “Upgradation of PHQ Hospital Gilgit” was held under the chairmanship of the Secretary Health Department. The meeting was attended by the Additional Secretary Health, Deputy Secretary Development, Chief PSDP Planning, Project Director PHQ Project, Consultant, and Contractor of the project. The purpose of the meeting was to review the progress of the project and discuss reforms to improve implementation. During the session, a comprehensive strategy was devised to ensure completion of the project within the stipulated timeframe.

Chief planning and research officer P&D department GoGB visited PHQ hospital Gilgit construction site for review current...
04/08/2025

Chief planning and research officer P&D department GoGB visited PHQ hospital Gilgit construction site for review current progress, target achievements by PMU, review up to date progress on targets submitted in IPAS and PEMS.

31/07/2025
Project Director Engr.Shahnawaz Mughal has visited the site on 25 July 2025 and held a meeting with the consultant and c...
26/07/2025

Project Director Engr.Shahnawaz Mughal has visited the site on 25 July 2025 and held a meeting with the consultant and contractors site team.

About today
10/07/2025

About today

الحمدللہ PHQ ہسپتال کے اپ گریڈیشن کا کام پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر شاہ نواز مغل اور ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سید سرتاج حسی...
20/02/2025

الحمدللہ PHQ ہسپتال کے اپ گریڈیشن کا کام پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر شاہ نواز مغل اور ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سید سرتاج حسین رضوی کے زیر نگرانی تیزی سے جاری ہے ۔پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر شاہ نواز مغل اور ان کی ٹیم رات دن تعمیراتی کام کی نگرانی کر رہی ہے۔آج ہسپتال کے پارکنگ پلازہ کی چھت کی بھرائی کا کام ایم ایس اور پروجیکٹ ڈائریکٹر کی موجودگی میں شروع کیا گیا پارکنگ پلازہ کی تعمیر کے بعد اس میں 800 گاڑیوں کے پارکنگ سہولت ہوگی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Up-Gradation of PHQ Hospital Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share