Dr. Nabeel Ahmed physiotherapist

Dr. Nabeel Ahmed physiotherapist Pain management
frozen shoulder
Arthritis
sciatica
CVA
Cerebral palsy
hemiplegia
muscular weakness

12/09/2026

fans

14/07/2026

الحمدللہ! ایک اور کامیاب کیس 🌿
مسلسل درد، جسمانی کمزوری یا حرکت میں دشواری زندگی کا حصہ نہیں ہونی چاہیے۔
الحمدللہ! ایک اور مریض نے فزیوتھراپی کے ذریعے نمایاں بہتری حاصل کی۔
درست تشخیص، مناسب علاج اور مریض کے تعاون سے بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
اگر آپ بھی: ✔ کمر درد
✔ گردن درد
✔ گھٹنے کا درد
✔ فریزن شولڈر
✔ فالج (Stroke) کے بعد بحالی
✔ بیلز پالسی یا دیگر اعصابی مسائل
کا شکار ہیں تو بروقت فزیوتھراپی سے فائدہ اٹھائیں۔
📍 ارایا انٹرنیشنل ڈائگناسٹک سینٹر، گلگت
📞 آج ہی اپنا اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔

Contact 03111588607

الحمدللہ! ایک اور خوشخبری راستے میں۔ صرف دو سیشنز کے بعد بچہ اب بغیر سہارے کے بیٹھنے کے قابل ہو گیا ہے۔ یہ والدین کے اعت...
18/06/2026

الحمدللہ! ایک اور خوشخبری راستے میں۔
صرف دو سیشنز کے بعد بچہ اب بغیر سہارے کے بیٹھنے کے قابل ہو گیا ہے۔ یہ والدین کے اعتماد، مسلسل محنت اور درست تھراپی کا نتیجہ ہے۔
آج کی یہ چھوٹی کامیابی، ان شاء اللہ کل کی بڑی منزل کا آغاز ہے۔ 💙
Book your appointment now
Contact 03111588607
Araya international diagnostic center near city park Main yadgar road Gilgit
Dr. Nabeel Ahmed physiotherapist
fans
Araya international digonastic center

18/06/2026

👣 کیا آپ کے بچے کا کلب فٹ (Clubfoot) مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہو رہا؟
بعض اوقات Ponseti Method کے باوجود پاؤں میں سختی، اندرونی مڑاؤ یا چلنے کے انداز میں مسائل باقی رہ سکتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں Kinesio Taping ایک مؤثر معاون تکنیک ثابت ہو سکتی ہے۔
✅ پاؤں کی درست پوزیشن برقرار رکھنے میں مدد
✅ کمزور عضلات کو سپورٹ
✅ حرکت (Mobility) میں بہتری
✅ فزیوتھراپی کے نتائج کو بہتر بنانا
✅ روزمرہ سرگرمیوں میں زیادہ اعتماد
صرف ایک ٹیپ نہیں، بلکہ پاؤں اور عضلات کو صحیح سمت میں رہنمائی دینے کا ایک سائنسی طریقہ ہے جو بحالی کے عمل کو مزید مؤثر بنا سکتا ہے۔
🌟 ہر بچہ چلنے کا حق رکھتا ہے۔ اگر آپ کے بچے کے کلب فٹ میں مطلوبہ بہتری نہیں آ رہی تو جدید فزیوتھراپی اور Kinesio Taping کے بارے میں ضرور جانیں۔
الحمدللہ! میری سب سے بڑی کامیابی وہ مسکراہٹ ہے جب ایک بچہ بہتر انداز میں چلنا شروع کرتا ہے اور والدین کی آنکھوں میں امید واپس آ جاتی ہے۔
ڈاکٹر نبیل احمد

Book your appointment now
Contact 03111588607
Araya international digonastic center Gilgit

31/05/2026

تمام معزز مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج کی تاریخ سے کلینک دوبارہ باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ جن مریضوں کے فزیوتھراپی سیشن باقی ہیں، وہ اپنے باقی ماندہ سیشن مکمل کرنے کے لیے کلینک تشریف لا سکتے ہیں۔ بروقت آنے سے آپ کے علاج کا تسلسل برقرار رہے گا۔

Contact 03111588607

fans

29/04/2026

یا اللہ! تیرا شکر ہے پلٹنی محلہ، کشروٹ کی ایک ننھی کلی، جو delayed milestones کی وجہ سے چلنے پھرنے سے قاصر تھی، آج اپنے قدموں پر خوشی سے کھڑی ہے۔ اس مسکراہٹ کے پیچھے ڈاکٹر نبیل احمد کی بے لوث محنت، مسلسل جدوجہد اور خلوص شامل ہے۔ واقعی یہ صرف علاج نہیں بلکہ ایک زندگی میں امید اور خوشی واپس لانے کی خوبصورت کہانی ہے۔ الحمدللہ، ایک اور سنگِ میل حاصل ہو گیا.

خصوصی نوٹ: یہ دل کو چھو لینے والی ویڈیو بچی کے والد کی طرف سے خود ارسال کی گئی ہے، جو اس کامیابی کی سب سے بڑی خوشی اور اعتماد کی علامت ہے۔
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Health Department Gilgit Baltistan
Chief Minister Complaint Cell Gilgit Baltistan

Book your appointment for pediatric Physiotherapy
Contact 03111588607
Location Araya international diagnostic center near City Park Main yadgar road Gilgit

fans

06/04/2026

Ultrasound Therapy (Water Immersion Method)
👉
یہ ایک فزیوتھراپی طریقہ ہے جس میں الٹراساؤنڈ لہروں کو پانی کے ذریعے جسم کے اس حصے تک پہنچایا جاتا ہے جہاں براہِ راست probe لگانا ممکن یا آسان نہ ہو، تاکہ درد کم ہو اور healing بہتر ہو..

فائدے

درد میں کمی
سوجن کم کرتا ہے
زخم جلد ٹھیک ہونا
خون کی روانی بہتر
جوڑوں کی سختی کم
جوڑوں کی حرکت میں اضافہ

۔اگر آپ کے جسم کے چھوٹے جوڑوں میں درد ہے (جیسے انگلیاں، کلائی، پیر کی انگلیاں)، تو Water Immersion Ultrasound Therapy آپ کے لیے بہت مؤثر ہے۔

اپنی appointment ابھی book کریں:
Araya International Diagnostic Center, Gilgit
📞 Contact: 0311-1588607

18/03/2026

✨ حیرت انگیز ریکوری! ✨
الحمدللہ 🙏
92 سالہ مریض نے صرف 1 ماہ کی مسلسل اور پروفیشنل فزیوتھراپی کے بعد 80٪ تک صحت یابی حاصل کر لی ہے

💪مریض کو اس وقت بولنے میں بھی مشکل (Speech Issue) کا سامنا ہے، اسی وجہ سے وہ بات نہیں کر پا رہا، لیکن اس کے باوجود اس کی جسمانی ریکوری بہت حوصلہ افزا ہے 🌟
جو مریض چلنے سے قاصر تھا، آج وہ سہارے کے ساتھ خود چل رہا ہے 🚶‍♂️ — یہ صرف علاج نہیں، ایک نئی زندگی کی شروعات ہے!
✔️ درست فزیوتھراپی
✔️ مسلسل محنت
✔️ مضبوط حوصلہ
یہی کامیابی کا راز ہے
اگر آپ یا آپ کے پیارے بھی درد، کمزوری یا فالج کا شکار ہیں، تو دیر نہ کریں — آج ہی علاج شروع کریں اور بہتر زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
📞 ابھی رابطہ کریں 03111588607 اور اپنی ریکوری کا سفر شروع کریں!
Address Araya international digonastic center near City Park Main yadgar road Gilgit

fans Dr. Nabeel Ahmed physiotherapist

ڈسک (Slip Disc / Herniated Disc) – کمر درد کی ایک عام وجہجب ریڑھ کی ہڈی (Spine) کے مہروں کے درمیان موجود ڈسک اپنی جگہ سے...
09/03/2026

ڈسک (Slip Disc / Herniated Disc) – کمر درد کی ایک عام وجہ
جب ریڑھ کی ہڈی (Spine) کے مہروں کے درمیان موجود ڈسک اپنی جگہ سے سرک کر اعصاب پر دباؤ ڈالے تو اسے سلپ ڈسک یا ہرنی ایٹڈ ڈسک کہا جاتا ہے۔
اس کی وجہ سے:
• کمر میں شدید درد
• ٹانگ میں درد یا کھنچاؤ
• سن ہونا (Numbness)
• کمزوری
زیادہ دیر تک بیٹھنا، بھاری وزن اٹھانا، غلط طریقے سے جھکنا یا بڑھتی ہوئی عمر اس کے اہم اسباب ہو سکتے ہیں۔
بروقت معائنہ اور مناسب فزیوتھراپی علاج سے اس مسئلے کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
سلپ ڈسک کے مکمل علاج کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0311-1588607
Araya International Diagnostic Center, Gilgit

fans

04/03/2026

کرفیو کے بعد
ڈاکٹر نبیل کل دوبارہ کلینک کا آغاز کریں گے۔
🕛 وقت: دوپہر 12 بجے سے شام 5 بجے تک
تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے فزیوتھراپی سیشن کے لیے تشریف لائیں۔
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے

Contact 03111588607
Araya international diagnostic center near City Park Main yadgar road Gilgit
fans

Address

Gilgit-Baltistan
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 10:30 - 15:00
Tuesday 10:30 - 15:00
Wednesday 10:30 - 15:00
Thursday 10:30 - 15:00
Friday 10:30 - 15:00
Saturday 10:30 - 15:00
Sunday 00:00 - 14:00

Telephone

+923111588607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Nabeel Ahmed physiotherapist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Nabeel Ahmed physiotherapist:

Shortcuts

Share

Category