17/05/2024
GYNECOLOGY CLINIC📌
گائناکولوجی کلینک📌
بہترین گائناکالوجسٹ سے اپنا چیک اپ کروائیں۔
ماہر ڈاکٹر اتوار 9:00 تا 2:00 تسنیم کوثر گائناکالوجسٹ (FCPS) یاسین ہیلتھ میں اپنا کلینک چلائیں گی۔
وہ الٹراساؤنڈ چیک بھی کرائے گی فیس: 700
ڈاکٹر سے مشاورت کی فیس: 800
کلینک کا مقام: بی ایچ سی یاسین (یٰسین ہیلتھ)
وقت: 9:00 تا 2:00