Aj Kya Hua?

Aj Kya Hua? Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aj Kya Hua?, Funeral service & cemetery, .

Happy birthday 🎈🎂 Prince Aga Khan
14/12/2024

Happy birthday 🎈🎂 Prince Aga Khan

چترال 81 سالہ امریکن بزرگ شکاری نے 7کڑور 53لاکھ میں  مارخور کا شکار کرلیا ۔11 سالہ نر مارخور کے سینگوں کی لمبائی 49.5 ان...
10/12/2024

چترال 81 سالہ امریکن بزرگ شکاری نے 7کڑور 53لاکھ میں مارخور کا شکار کرلیا ۔11 سالہ نر مارخور کے سینگوں کی لمبائی 49.5 انچ تھی۔

09/12/2024

ڈی ایچ کیو ہسپتال گہکوچ میں ارجنٹ (+A) خون کی اشد ضرورت ھے۔ خون عطیہ کر کے گھر والوں اور مریض کی پریشانی دور کریںڈی ایچ کیو ہسپتال گہکوچ میں ارجنٹ (+A) خون کی اشد ضرورت ھے۔ خون عطیہ کر کے گھر والوں اور مریض کی پریشانی دور کریں اورثواپ حاصل کریں۔اپ کی مہربانی ھوگی۔
ربطہ نمبر
03555641661
03554103354
03474797066 اورثواپ حاصل کریں۔اپ کی مہربانی ھوگی۔
ربطہ نمبر
03555641661
03554103354
03474797066

😂🤣🙏
07/12/2024

😂🤣🙏

ایک معصوم 9 سال کی بچی کومل جن کا تعلق خپلو گنگچھے  بلتستان سے ھے، پچھلے دو سال سے بلڈ کینسر جیسی مہلک بیماری سے لڑ رہی ...
04/12/2024

ایک معصوم 9 سال کی بچی کومل جن کا تعلق خپلو گنگچھے بلتستان سے ھے، پچھلے دو سال سے بلڈ کینسر جیسی مہلک بیماری سے لڑ رہی ہے اور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ھیں ۔
اس کی مسکراہٹ نے کبھی ہار نہیں مانی، لیکن اب اس کے علاج کے لیے مالی مدد کی اشد ضرورت ہے۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون اس کی زندگی میں ایک نئی امید کا چراغ جلا سکتا ہے۔ آئیں، مل کر اس کی جنگ میں اس کا ساتھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اسے صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین ❣️🤲

03/12/2024

Follow me please

03/12/2024

پارا چینار یا حسین 🚩 مولا علی علیہ السلام تو رحم کر 🙏🤲🤲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aj Kya Hua? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share