Mnhc-Bhu 418 J/B Gojra

Mnhc-Bhu 418 J/B Gojra Free medical checkup
Free medicine
Free gyane check up
Free Family planning services
Free Normal delivery services
Vaccination services

15/05/2026

آپ کی صحت کا مرکز ۔۔۔مریم نواز ہیلتھ کلینک 418۔ ج ب
زیر نگرانی ڈاکٹر اطہر بشیر

MNCH/BHU 418 ج۔ب۔ ہسپتال میں نارمل ڈیلیوری اور حاملہ خواتین کے الٹراساؤنڈ کی سہولت 24 گھنٹے موجود ہے ۔ بچوں ، خواتین ، ح...
08/04/2026

MNCH/BHU
418 ج۔ب۔ ہسپتال میں نارمل ڈیلیوری اور حاملہ خواتین کے الٹراساؤنڈ کی سہولت 24 گھنٹے موجود ہے ۔
بچوں ، خواتین ، حاملہ خواتین اور بڑوں کے چیک اپ کے لیے صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک تشریف لائیں ۔ تمام سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں ۔
زیر نگرانی : ڈاکٹر اطہر بشیر صاحب

14/03/2026

الحمدللہ
مریم نواز ہیلتھ کلینک 418 ج ب
میں چھ مہینے میں
50 کامیاب نارمل ڈیلیوریاں
1500 حاملہ مریضوں کا چیک اپ
10000 OPD مریضوں کا چیک اپ
600 بچوں کو حفاظتی ٹیکے
600 مریضوں کو خاندانی منصوبہ بندی کی سہولت دی گئی ہے ۔۔۔

دل کے مریضوں کے لیے ECG اورحاملہ مریضوں کے لیے الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے ۔۔۔نارمل ڈیلیوری کی سہولت 24 گھنٹے ۔۔۔زیر نگ...
14/03/2026

دل کے مریضوں کے لیے ECG
اور
حاملہ مریضوں کے لیے الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے ۔۔۔
نارمل ڈیلیوری کی سہولت 24 گھنٹے ۔۔۔
زیر نگرانی
ڈاکٹر اطہر بشیر

21/01/2026
مریم نواز ہیلتھ کلینک/بی ایچ یو 418 ج/ب میں حاملہ مریضوں کا فری چیک اپ کروایں ۔۔۔فولک ایسڈ ، اءیرن اور وٹامن ڈی جو بچے ا...
15/10/2025

مریم نواز ہیلتھ کلینک/بی ایچ یو 418 ج/ب میں حاملہ مریضوں کا فری چیک اپ کروایں ۔۔۔فولک ایسڈ ، اءیرن اور وٹامن ڈی جو بچے اور ماں دونوں کے لیے ضروری ہیں مفت حاصل کریں ۔۔۔
حاملہ مریضوں کا HB ٹیسٹ مفت کروائیں ۔۔۔
زیر نگرانی
ڈاکٹر اطہر بشیر

حاملہ مریضوں کا معائنہ ادویات اور طاقت کی گولیاں مفت دی جاتی ہیں ۔حاملہ مریضوں کا بروقت معائنہ بچے اور ماں دونوں کے لیے ...
11/10/2025

حاملہ مریضوں کا معائنہ ادویات اور طاقت کی گولیاں مفت دی جاتی ہیں ۔حاملہ مریضوں کا بروقت معائنہ بچے اور ماں دونوں کے لیے مفید ہے۔
بچوں کو حفاظتی ٹیکے مفت لگائے جاتے ہیں ۔۔
ہر طرح کا معائنہ مفت
ادویات مفت
نارمل ڈیلیوری بلکل مفت

اپنی اور اپنی فیملی کے صحت کے مسائل کے حل کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں ۔۔۔صحت کی تمام سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں ۔۔۔ح...
10/10/2025

اپنی اور اپنی فیملی کے صحت کے مسائل کے حل کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں ۔۔۔صحت کی تمام سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں ۔۔۔حاملہ مریضوں کے لیے الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے ۔۔۔نارمل ڈیلیوری کی سہولت 24گھنٹے موجود ہے ۔۔۔بچوں کو حفاظتی ٹیکے روزانہ کی بیناد پر لگائے جاتے ہیں ۔۔۔۔

Address

Chak No 418 J/B Gojra
Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mnhc-Bhu 418 J/B Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category