Dr. Fatima Jabeen Official

Dr. Fatima Jabeen Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Fatima Jabeen Official, Doctor, DHA Phase 2, Gujar Khan.

Dr. Fatima Jabeen
Women Health Specialist in Islamabad Punjab
Clinic: DHA Phase 2
For Appointment: WhatsApp 0328-7687974 Homeopathic Medicine Expert with 12 years of experience | Thousands of satisfied patients

پیر کے ٹخنے کی چوٹ، یا مڑ جانے سے یا کسی حادثہ کی وجہ سے Retinaculum یا Connective Tissue پھٹ جاتے ہیں۔ مگر ہڈی محفوظ رہ...
27/07/2026

پیر کے ٹخنے کی چوٹ، یا مڑ جانے سے یا کسی حادثہ کی وجہ سے Retinaculum یا Connective Tissue پھٹ جاتے ہیں۔ مگر ہڈی محفوظ رہتی ہے۔ یا Ligament Damage ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں شدید درد ہوتا ہے۔ اگر اس کی سرجری نہ کروائی جائے، یا Proper علاج نہ کروایا جائے اور چلنا پھرنا شروع کر دیا جائے تو Tendonitis یعنی ہڈی کو جوڑنے والی رسیوں میں Inflammation ہو جاتی ہے اور شدید درد پیدا ہوتا ہے۔۔۔۔۔
اس صورت حال کا ہومیوپیتھک علاج ہے۔ RAT ۔۔۔۔ 🙂🙂

جواب۔ پائوں کے ٹخنے کی چوٹ کے درد کا ہومیوپیتھک فارمولہ

R.A.T
R. Ruta & Rhustox
A. Arnica
T. Thiasinamonium
ہومیوپیتھک_علاج — قدرتی، محفوظ اور مؤثر!
میں ہوں #ڈاکٹر فاطمہ_جبین —
امراض جگر اور معدہ شوگر اور گردوں ہڈیوں کی بیماریاں اور ہر قسم کی کے مسائل کے لیے مکمل آن لائن علاج فراہم کرتی ہوں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے۔

💬 آن لائن مشورہ حاصل کریں:
• گھر بیٹھے علاج
• مکمل رازداری
• ذاتی توجہ اور رہنمائی

رابطہ کریں آج ہی!
WhatsApp WA.ME/923287687974

صحت کی طرف پہلا قدم — آپ کا اعتماد، ہمارا علاج


-
-
-
-
-
-
-
-
-

-
-
-
-
-
-
-
-
-


-
-
-
-
-

23/07/2026

اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

23/07/2026

گردے کی پتھری یا کسی بھی گردے کے مسلے پر

کارسینوسن ون ایم کی ایک ڈوز ضرور دیا کریں ۔۔۔

پھر دوا کے نتائج دیکھیں اور اللہ کریم کا شکر ادا کریں

کیا اپ جلد کی بیماریوں کا شکار ہیںمیڈورینم  ،سورائینم، تھوجا  یہ تینوں ادویات پرانا ایگزیما، جلد کی ایسی بیماریاں جو عام...
22/07/2026

کیا اپ جلد کی بیماریوں کا شکار ہیں

میڈورینم ،سورائینم، تھوجا
یہ تینوں ادویات پرانا ایگزیما، جلد کی ایسی بیماریاں جو عام دواؤں سے ٹھیک نہ ہوں، جلد کی بیماریوں کے ساتھ پائی جانے والی دوسری جسمانی تکلیفیں۔ بیماریوں کے خلاف مقابلے کے لیے جسم میں قوت پیدا کرتی ہے، پرانا سوزاک جس کی وجہ سے جسم میں مختلف امراض جنم لیتے ہیں ان کی اینٹی ڈوٹ ہیں لیکن ہمیشہ ماہر ہومیو پیتھ کے زیر نگرانی ہی استعمال کریں ہمیشہ جرمن ادویات کا استعمال بہتر ہے
* **میڈورینم:** جلد کی شدید اور پھیلی ہوئی خارش جو شام کے وقت بڑھ جایا کرے، جلد سرخ، جگہ جگہ سرخ رنگ کے داغ جو بعض اوقات گہرے سرخ ابھاروں میں بدل جاتے ہیں، نامکمل علاج کی وجہ سے دبے ہوئے سوزاک کے اثرات۔

* **سورائی نم:** جسم میں پائی جانے والی گلٹیوں کے نظام کو درست کرتا ہے اور ان کی وجہ سے ہونے والی تکلیفوں کا مؤثر علاج ہے۔ جلد کے چھاپے سخت ابھاروں اور دانے جن میں پیپ پڑ گئی ہو عام جسمانی کمزوری، زخموں، دانوں سے جسم کے دوسرے حصوں سے بدبودار رطوبت۔

* **تھوجا:** جلد میں دُکھن اور جلد کی حس زیادہ چھونے سے تکلیف زیادہ جلد پر شدید جلن، سوزش اور خارش، ایگزیما خاص طور پر سر اور چہرے پر مسے۔
# # *اہم نوٹ*** کرانک جلدی امراض میں مبتلا افراد خود سے یہ ادویات استعمال نہ کریں ۔۔۔۔دبی ہوئی بیماری ابھر سکتی ہے جسے سنبھالنا آسان نہیں ہے ماہر ہومیو پیتھ ہی بہتر جانتا ہے ان کی کب ضرورت ہوتی ہے ۔ہومیوپیتھک_علاج — قدرتی، محفوظ اور مؤثر!
میں ہوں #ڈاکٹر فاطمہ_جبین —
امراض جگر اور معدہ شوگر اور گردوں ہڈیوں کی بیماریاں اور ہر قسم کی کے مسائل کے لیے مکمل آن لائن علاج فراہم کرتی ہوں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے۔

💬 آن لائن مشورہ حاصل کریں:
• گھر بیٹھے علاج
• مکمل رازداری
• ذاتی توجہ اور رہنمائی

رابطہ کریں آج ہی!
WhatsApp WA.ME/923287687974

صحت کی طرف پہلا قدم — آپ کا اعتماد، ہمارا علاج


-
-
-
-
-
-
-
-
-

-
-
-
-
-
-
-
-
-


-
-
-
-
-

20/07/2026
کیا آپ کے معدے میں ہر وقت گیس رہتی ہے؟❗ ہر وقت گیس رہنا معمولی بات نہیں۔اگر آپ کو: ✅ پیٹ پھولتا ہے ✅ ڈکاریں زیادہ آتی ہی...
20/07/2026

کیا آپ کے معدے میں ہر وقت گیس رہتی ہے؟
❗ ہر وقت گیس رہنا معمولی بات نہیں۔
اگر آپ کو: ✅ پیٹ پھولتا ہے ✅ ڈکاریں زیادہ آتی ہیں ✅ کھانے کے بعد بے چینی ہوتی ہے ✅ بار بار گیس خارج ہوتی ہے
تو اس کی اصل وجہ جاننا ضروری ہے۔
ہومیوپیتھک_علاج — قدرتی، محفوظ اور مؤثر!
میں ہوں #ڈاکٹر فاطمہ_جبین —
امراض جگر اور معدہ شوگر اور گردوں ہڈیوں کی بیماریاں اور ہر قسم کی کے مسائل کے لیے مکمل آن لائن علاج فراہم کرتی ہوں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے۔

💬 آن لائن مشورہ حاصل کریں:
• گھر بیٹھے علاج
• مکمل رازداری
• ذاتی توجہ اور رہنمائی

رابطہ کریں آج ہی!
WhatsApp WA.ME/923287687974

صحت کی طرف پہلا قدم — آپ کا اعتماد، ہمارا علاج


-
-
-
-
-
-
-
-
-

-
-
-
-
-
-
-
-
-


-
-
-
-
-

ہڈیوں کی بیماریاں اور ان کا علاج👉 Calcarea Phosphorica 6x:یہ ہڈیوں کی خوراک کہلاتی ہے۔ مہروں کے درمیان کیلشیم کی کمی کو ...
18/07/2026

ہڈیوں کی بیماریاں اور ان کا علاج

👉 Calcarea Phosphorica 6x:
یہ ہڈیوں کی خوراک کہلاتی ہے۔ مہروں کے درمیان کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے اور ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ (Degeneration) کو روکنے کے لیے اس سے بہتر کوئی دوا نہیں ہے۔
👉 Magnesia Phosphorica 6x:
یہ پٹھوں کے کھنچاؤ اور درد کے لیے "ہومیوپیتھک اسپرین" مانی جاتی ہے۔ اگر کمر میں شدید درد یا جھٹکے لگتے ہوں تو یہ جادوئی اثر دکھاتی ہے۔
2. مدر ٹینچر (Mother Tincture) کمبینیشن
ان دونوں مدر ٹینچرز کو برابر مقدار میں ملا کر استعمال کیا جاتا ہے:
👉 Berberis Vulgaris Q:
یہ گردوں کے علاوہ کمر کے نچلے حصے کے شدید درد کے لیے بہت مفید ہے، خاص طور پر جب درد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتا ہو۔
👉 Guaiacum Q:
یہ جوڑوں کی سختی اور مہروں کے درمیان موجود رطوبت کی کمی کو دور کرنے کے لیے بہترین دوا ہے۔ یہ پرانے کمر درد میں حرکت کو آسان بناتی
ہومیوپیتھک_علاج — قدرتی، محفوظ اور مؤثر!
میں ہوں #ڈاکٹر فاطمہ_جبین —
امراض جگر اور معدہ شوگر اور گردوں ہڈیوں کی بیماریاں اور ہر قسم کی کے مسائل کے لیے مکمل آن لائن علاج فراہم کرتی ہوں، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے۔

💬 آن لائن مشورہ حاصل کریں:
• گھر بیٹھے علاج
• مکمل رازداری
• ذاتی توجہ اور رہنمائی

رابطہ کریں آج ہی!
WhatsApp WA.ME/923287687974

صحت کی طرف پہلا قدم — آپ کا اعتماد، ہمارا علاج


-
-
-
-
-
-
-
-
-

-
-
-
-
-
-
-
-
-


-
-
-
-
-

خواتین متوجہ ہوں کہ اپ اس بیماری کا شکار تو نہیں**ڈاکٹر فاطمہ جبین (ہومیوپیتھک اسپیشلسٹ)****موضوع: عورتوں کے مخصوص امراض...
18/07/2026

خواتین متوجہ ہوں کہ اپ اس بیماری کا شکار تو نہیں

**ڈاکٹر فاطمہ جبین (ہومیوپیتھک اسپیشلسٹ)**
**موضوع: عورتوں کے مخصوص امراض - لکوریا (Leucorrhoea) کا موثر ہومیوپیتھک علاج**
السلام علیکم،
کیا آپ یا آپ کی کوئی قریبی عزیز لکوریا (سفید پانی کا مسئلہ) کی وجہ سے پریشان ہیں؟ لکوریا ایک ایسی بیماری ہے جس کو نظر انداز کرنے سے جسمانی کمزوری، کمر درد، تھکاوٹ اور چڑچڑاپن جیسی علامات پیدا ہوتی ہیں۔
ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں لکوریا کا مکمل، قدرتی اور مستقل حل موجود ہے۔ میں اپنے کلینک میں مستند ہومیوپیتھک ادویات کے ذریعے اس مرض کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے پرعزم ہوں۔
**ہم سے مشورہ کیوں کریں؟**
* سائنسی اور مستند ہومیوپیتھک طریقہ علاج
* مکمل پرائیویسی اور مریض کی تسلی
* آپ کی علامات کے مطابق انفرادی ادویات کا انتخاب
اپنے مسائل کا بروقت علاج کروائیں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔
**آن لائن مشورے کے لیے ابھی رابطہ کریں:**
📞 **0328-7687974**
**ڈاکٹر فاطمہ جبین**
ہومیوپیتھک اسپیشلسٹ
ماہر امراضِ نسواں، جلد اور عمومی امراض







Address

DHA Phase 2
Gujar Khan
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Fatima Jabeen Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category