Dr Ahmed Sadaqat Ortho & Spine Surgeon

Dr Ahmed Sadaqat Ortho & Spine Surgeon FCPS Orthopaedics & Spine Surgeon in Gujranwala

ایک نوجوان مرد جس کی ٹخنے سے ہڈی ٹوٹی اور تین ہفتوں تک دیسی علاج کروا رہا تھا، کو سرجری کے ذریعے صحیح طریقے سے علاج ملا۔...
22/04/2026

ایک نوجوان مرد جس کی ٹخنے سے ہڈی ٹوٹی اور تین ہفتوں تک دیسی علاج کروا رہا تھا، کو سرجری کے ذریعے صحیح طریقے سے علاج ملا۔
یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ چوٹ لگنے کی صورت میں ڈاکٹر سے چیک کروانا بہت فائدہ مند ہے اور یہ دیسی علاج سے ہمیشہ بہتر ہے۔ شفا منجانب اللہ

ایک 37 سالہ مرد جس کا موٹر سائیکل حادثے میں دائیں ٹانگ بہت بری طرح ٹوٹ چکی تھی، کو ILIZAROV کی مدد سے بغیر چیرا دئے کیمر...
28/01/2026

ایک 37 سالہ مرد جس کا موٹر سائیکل حادثے میں دائیں ٹانگ بہت بری طرح ٹوٹ چکی تھی، کو ILIZAROV کی مدد سے بغیر چیرا دئے کیمرہ میں دیکھتے ہوے جوڑا گیا۔

ایک تیس سالہ خاتون جس کا تین ماہ پہلے چوٹ لگنے سے بایاں چوکنا ٹوٹ گیا تھا۔ دیسی علاج کروانے سے اس کی ٹانگ بھی چھوٹی ہو چ...
24/01/2026

ایک تیس سالہ خاتون جس کا تین ماہ پہلے چوٹ لگنے سے بایاں چوکنا ٹوٹ گیا تھا۔ دیسی علاج کروانے سے اس کی ٹانگ بھی چھوٹی ہو چکی تھی اور غلط جڑ چکی تھی اس کا آپریشن کر کے ہڈی کو بھی دوبارہ جوڑا گیا اور اب ٹانگ بھی دوسری ٹانگ کے برابر ہے۔

کسی بھی قسم کے ہڈی کے فریکچر کے علاج کے لیے اس نمبر پر فوری رابطہ کریں
03090020533
0553258497

22/04/2025
22/11/2024

مستحق مریضوں کے لیے صحت کارڈ کی سہولت میسر ہے۔ 03090020533

FCPS Orthopaedics & Spine Surgeon in Gujranwala

09/10/2024
10/09/2024

Discover the finest dentist in Gujranwala at our state-of-the-art facility, where top-rated professionals provide outstanding care to keep ...

Address

Salamat Hospital 126 D Satellite Town Dastgir Road
Gujranwala
52210

Opening Hours

Monday 14:30 - 17:00
Tuesday 14:30 - 17:00
Wednesday 14:30 - 17:00
19:00 - 22:00
Thursday 14:30 - 17:00
19:00 - 22:00
Friday 14:30 - 22:00
Saturday 14:30 - 18:00

Telephone

+923090020533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ahmed Sadaqat Ortho & Spine Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Ahmed Sadaqat Ortho & Spine Surgeon:

Shortcuts

Share

Category