28/07/2026
ایک 55 سالہ مریض ہمارے پاس گوندل ہسپتال میں أیا جس کی دائیں ران کی ہڈی 07 سال پہلے ٹوٹی تھی اور تین مرتبہ مختلف ہسپتالوں میں آپریشن بھی ہوا لیکن بدقسمتی سے ہڈی کو ریشہ لگنے کی وجہ سے ہڈی نہ جڑھ سکی.
ہم نے آپریشن کر کے ساری مردہ ہڈی کو نکال دیا اور ہڈی کو سیدھا کر کے NA External Fixator کے ساتھ فکس کر دیا.