Al Mustafa Islamic Center Ghakhar

  • Home
  • Al Mustafa Islamic Center Ghakhar

Al Mustafa Islamic Center Ghakhar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Mustafa Islamic Center Ghakhar, Child Development, Markaz-e-Mustafa Opposite Education Board Near Pindi Bypass, .

04/05/2026
گکھڑ و گردونواح کے نوجوان طلباء کیلئے سنہری موقع📖 فہمِ قرآن کورس خاص طور پر *میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلباء* ...
04/05/2026

گکھڑ و گردونواح کے نوجوان طلباء کیلئے سنہری موقع

📖 فہمِ قرآن کورس

خاص طور پر *میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلباء* کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
تاکہ یہ قیمتی فرصت ضائع نہ جائے بلکہ فرصت کے یہ لمحے دنیا کی سب سے بہترین کتاب قرآن مجید کو سیکھتے ہوئے گزریں

چودہ سے بائیس سال کی عمر یہ وہ سنہری دور ہے
جس میں سیکھا گیا علم پوری زندگی کی بنیاد بن جاتا ہے۔

سوچیں…
اگر یہ وقت موبائل، سوشل میڈیا اور فضول مصروفیات میں گزر گیا تو؟
اور اگر یہی وقت قرآن کو *سمجھنے* میں لگ گیا تو؟

⚖️ فرق صرف چند مہینوں کا نہیں…
بلکہ پوری زندگی کا ہوگا!

آئیں !
اپنی چھٹیوں کو مقصد دیں،
اپنے وقت کو قیمتی بنائیں،
اور قرآن سے ایسا تعلق جوڑیں جو زندگی سنوار دے

10/03/2026

رمضان المبارک کی آخری دس راتوں میں شبینۂ قرآن مجید (پہلی شب)
#رمضان #شبینہ #قران

ادارۃ المصطفے انٹرنیشنل حلقہ گکھڑ
09/03/2026

ادارۃ المصطفے انٹرنیشنل حلقہ گکھڑ

28/02/2026

مرکزِ مصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ میں واقع خوبصورت دارالکتب اور ای لائبریری کے دل نشین مناظر

شیڈول برائے دروسِ قرآن مجید 11 تا 20 رمضان المبارک ادارۃ المصطفے انٹرنیشنل حلقہ گکھڑ
26/02/2026

شیڈول برائے دروسِ قرآن مجید
11 تا 20 رمضان المبارک
ادارۃ المصطفے انٹرنیشنل حلقہ گکھڑ

خواتینِ اسلام کیلئے قرآن کریم سیکھنے بہترین موقع !
21/02/2026

خواتینِ اسلام کیلئے قرآن کریم سیکھنے بہترین موقع !

شیڈول برائے دروسِ قرآن یکم تا دس رمضان المبارک
17/02/2026

شیڈول برائے دروسِ قرآن
یکم تا دس رمضان المبارک

اہلیانِ گکھڑ کیلئے بڑی خوشخبری ! دینی و عصری تعلیم ساتھ ساتھ فُل ڈے حفظ القرآن + سکول ایجوکیشن داخلہ جاری ہے
14/02/2026

اہلیانِ گکھڑ کیلئے بڑی خوشخبری !
دینی و عصری تعلیم ساتھ ساتھ
فُل ڈے حفظ القرآن + سکول ایجوکیشن
داخلہ جاری ہے

المصطفےٰ اسلامک سنٹر گکھڑ میں منعقدہ 14 اگست کی  مناسبت سے شہدائے آزادی کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب سے چند مناظر
14/08/2025

المصطفےٰ اسلامک سنٹر گکھڑ میں منعقدہ 14 اگست کی مناسبت سے شہدائے آزادی کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب سے چند مناظر

Address

Markaz-e-Mustafa Opposite Education Board Near Pindi Bypass

52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mustafa Islamic Center Ghakhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed clinic?

Share