Gulzar Welfare Hospital

Gulzar Welfare Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulzar Welfare Hospital, Hospital, Main Bazar, Opposite Gulzar Sons Pharmacy, MandialaTegha, Gujranwala.

الحمدللہ! عوام الناس کے لیے خوشخبری 🎉گلزار ویلفیئر ہسپتال، منڈیالہ ٹیغہ میں جدید اور مستند ڈیجیٹل ایکس رے مشین نصب کر دی...
24/04/2026

الحمدللہ! عوام الناس کے لیے خوشخبری 🎉
گلزار ویلفیئر ہسپتال، منڈیالہ ٹیغہ میں جدید اور مستند ڈیجیٹل ایکس رے مشین نصب کر دی گئی ہے۔
اب آپ کو ایکس رے کروانے کے لیے شہر جانے کی ضرورت نہیں۔
تمام سہولت اب آپ کے اپنے علاقے میں دستیاب ہے۔
📍 گلزار ویلفیئر ہسپتال، منڈیالہ ٹیغہ
🩺 معیاری طبی سہولیات، آپ کی خدمت میں

گلزار ہسپتال کی جانب سے ڈاکٹر احسن رضا ورک صاحب (جنرل فزیشن,MBBS ) کو بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(DDHO) تعینات ہونے پر ...
22/04/2026

گلزار ہسپتال کی جانب سے ڈاکٹر احسن رضا ورک صاحب (جنرل فزیشن,MBBS ) کو بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(DDHO) تعینات ہونے پر دلی مبارکباد۔ یہ کامیابی آپ کی محنت، قابلیت اور عوامی خدمت کے جذبے کا ثبوت ہے۔ ہمیں آپ پر فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو نئی ذمہ داریوں میں مزید کامیابی عطا فرمائے۔ امین

ڈاکٹر احسن رضا ورک ( ایم بی بی ایس, ڈی ایچ او) گلزار ویلفیئر ہسپتال میں مریضوں کا چیک اپ کرتے ہوئے.سوموار سے ہفتہ (شام  ...
19/04/2026

ڈاکٹر احسن رضا ورک ( ایم بی بی ایس, ڈی ایچ او) گلزار ویلفیئر ہسپتال میں مریضوں کا چیک اپ کرتے ہوئے.
سوموار سے ہفتہ (شام 4 بجے سے 8 بجے تک ۔۔ )
ایڈریس ۔۔۔۔۔مین بازار منڈیالہ ٹیگا

07/03/2026
ڈاکٹر  الماس اقبال (DERMATOLOGIST,MBBS) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں معمول کے مطابق ہر منگل کو 3 بجے سے 6 بجے تک گلزا...
07/03/2026

ڈاکٹر الماس اقبال (DERMATOLOGIST,MBBS) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں معمول کے مطابق ہر منگل کو 3 بجے سے 6 بجے تک گلزار ہسپتال میں اپنی خدمات سر انجام دیں گی. (I. A)

ڈاکٹر فیصل شہزاد (MBBS, GENERAL PHYSICIAN) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں معمول کے مطابق صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک گل...
20/02/2026

ڈاکٹر فیصل شہزاد (MBBS, GENERAL PHYSICIAN) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں معمول کے مطابق صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک گلزار ہسپتال میں اپنی خدمات سرانجام دیں گے. انشاءاللہ

ڈاکٹر احسن رضا ورک (MBBS. DHO) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں معمول کے مطابق چار بجے سے اٹھ بجے تک گلزار ہسپتال میں اپن...
20/02/2026

ڈاکٹر احسن رضا ورک (MBBS. DHO) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں معمول کے مطابق چار بجے سے اٹھ بجے تک گلزار ہسپتال میں اپنی خدمات سر انجام دیں گے. (I. A)

چائلڈ اسپیشلسٹڈاکٹر محمد قاسم اسحاق (MBBS, FCPS)🏥 سابق میڈیکل آفیسر، ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال گجرانوالہاب ہر اتوار کو دوپ...
14/02/2026

چائلڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر محمد قاسم اسحاق (MBBS, FCPS)
🏥 سابق میڈیکل آفیسر، ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال گجرانوالہ
اب ہر اتوار کو دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے تک گلزار ہسپتال میں بچوں کا چیک اپ کریں گے.
❤️ صحت مند بچے، پُرسکون والدین


ڈاکٹر احسن رضا ورک( جنرل فزیشن,MBBS) اب پورا ہفتہ باقاعدگی سے او پی ڈی کیا کریں گے۔(شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک)          ...
05/02/2026

ڈاکٹر احسن رضا ورک( جنرل فزیشن,MBBS) اب پورا ہفتہ باقاعدگی سے او پی ڈی کیا کریں گے۔(شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک)

Address

Main Bazar, Opposite Gulzar Sons Pharmacy, MandialaTegha
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzar Welfare Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category