04/07/2026
السلام علیکم
امید کرتا ہوں تمام احباب خیر و عافیت سے ہوں گے
جامعہ مسجد نندوال کے لیے سولر سسٹم لگوانے کا پروگرام ہے جو احباب اس مقصد میں تعاون کرنا چاہتے ہیں وہ مسجد کے لیے اپنا ہدیہ اس دیے گئے نمبر پر بھیج دیں شکریہ