Dr Talal Khurshid Gastroenterologist , & Medical Specialist.

Dr Talal Khurshid Gastroenterologist , & Medical Specialist. Dr Talal Khurshid is a leading Gastronterologist & Medical Specialist of Pakistan with over experience spanning many years.

He did his Endoscopy fellowship from Korea. He is providing all consultations both physically & via Telemedicine .

14/06/2026

🩺 علاج سے بھی زیادہ اہم درست تشخیص ہے!

کیا آپ ان میں سے کسی مسئلے کا شکار ہیں؟

⚠️ جگر (Liver) کے مسائل
⚠️ پیٹ اور ہاضمے کی بیماریاں
⚠️ ذیابیطس (Diabetes)
⚠️ وزن میں غیر ارادی کمی
⚠️ مسلسل قبض
⚠️ بار بار اسہال (Diarrhea)
⚠️ پیٹ کا خراب رہنا
⚠️ تیزابیت، گیس یا معدے کا درد

ان علامات کو نظر انداز نہ کریں۔ بروقت اور درست تشخیص ہی مؤثر علاج کی بنیاد ہے۔

Dr Talal khurshid
Consultant Gastroenterologist & Medical Specialist
Ex-Registrar CMH Rawalpindi

✅ Endoscopy Facility Available
✅ Colonoscopy Facility Available

📍 Ikram Hospital, Gujrat
🕘 Monday – Thursday | 9:00 AM – 4:00 PM
📞 Appointment: 0319-8708559

📍 Khurshid Hospital, Bhimber Road, Gujrat
🕔 Saturday & Sunday
📞 Appointment: 0311-0443217

🩺 میڈیکل کیمپڈاکٹر طلال خورشیدماہر امراضِ معدہ، جگر اور ذیابیطس⚠️ کیا آپ جگر، معدہ، ذیابیطس، تیزابیت، قبض، ہیپاٹائٹس یا ...
12/06/2026

🩺 میڈیکل کیمپ

ڈاکٹر طلال خورشید
ماہر امراضِ معدہ، جگر اور ذیابیطس

⚠️ کیا آپ جگر، معدہ، ذیابیطس، تیزابیت، قبض، ہیپاٹائٹس یا وزن کے مسائل سے پریشان ہیں؟

اپنی علامات کو نظر انداز نہ کریں — بروقت تشخیص اور درست رہنمائی بہتر صحت کی کنجی ہے۔

📅 13 جون (ہفتہ)
🕔 شام 5 بجے تا رات 9 بجے

📅 14 جون (اتوار)
🕙 صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے
🌆 شام 6 بجے تا رات 8 بجے

📍 خورشید ہسپتال، بھمبر روڈ، گجرات

✅ No Consultation Charges with Specialist.

✅ صرف ہسپتال کے ٹوکن/رجسٹریشن چارجز

⏳ Limited Appointments Available

📞 اپائنٹمنٹ اور ٹائم سلاٹ کے لیے
0311 0443217

گجرات ڈائیبیٹیز اینڈ لیور کلینک

07/06/2026

Dr Talal Khurshid Bhatti Expert Gastroenterologist , Providing All Services of Gastroenterology including Endoscopy, Colonoscopy, and Treatment of all gastric & Liver disorders

31/05/2026

اکرام ہسپتال گجرات میں معدہ اور جگر کے ماہر ڈاکٹر طلال خورشید کی خدمات حاصل کریں!

معدہ، جگر اور شوگر سے متعلق بیماریوں کی تشخیص اور جدید علاج کے لیے ماہر گیسٹروانٹرولوجسٹ سے مشورہ کریں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر طلال خورشید
✔ MBBS, MD Gastroenterology (PIMS/SZABMU Islamabad)
✔ Consultant Gastroenterologist & Hepatologist
✔ معدہ، جگر، ہیپاٹائٹس، تیزابیت، السر، قبض، گیس اور شوگر کے مریضوں کا علاج

📍 اکرام ہسپتال، گجرات

🕘 اوقاتِ کار:
📅 پیر تا جمعرات
⏰ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
⏰ شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک

اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، بروقت تشخیص اور علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

صحت مند خوشیاں! ✨🐑عید الاضحیٰ کےبعدگوشت کا زیادہ استعمال معدے اور جگر پر بھاری پڑ سکتا ہے۔ اسی لیے اکرام ہسپتال لایا ہے ...
31/05/2026

صحت مند خوشیاں! ✨🐑

عید الاضحیٰ کےبعدگوشت کا زیادہ استعمال معدے اور جگر پر بھاری پڑ سکتا ہے۔ اسی لیے اکرام ہسپتال لایا ہے آپ کے لیے خصوصی صحت عامہ کا پیغام!

پیٹ اور جگر کی بیماریوں سے بچنے اور صحت مند رہنے کے لیے ڈاکٹر طلال خورشید (معدہ و جگر اسپیشلسٹ) کی ان اہم ہدایات پر ضرور عمل کریں:

کھانے پینے کے آداب:

💧 زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں۔

🚫 کولڈ ڈرنکس اور سوڈا سے مکمل پرہیز کریں۔

🚶‍♂️ کھانے کے بعد چہل قدمی (واک) کی عادت ڈالیں۔

گوشت پکانے کے طریقے:

🍳 گوشت کو ہمیشہ اچھی طرح پکا کر کھائیں۔

🛢️ کھانے کی تیاری میں کم سے کم تیل کا استعمال کریں۔

🌶️ مصالحوں میں اعتدال رکھیں تاکہ معدہ خراب نہ ہو۔

اگر عید کے دوران یا بعد میں معدے، جگر یا تیزابیت کا کوئی بھی مسئلہ ہو، تو دیر نہ کریں اور فوراً رجوع کریں۔

🏥 اکرام ہسپتال (بمبر روڈ، گجرات)
⏰ ہسپتال کے اوقات:

صبح 09:00 سے دوپہر 04:00 بجے تک

شام 06:00 سے رات 09:00 بجے تک

📞 رابطہ نمبرز: 03338400575 | 03110443217

Address

Ikram Hospital Bhimber Road Gujrat, Khurshid Hospital Bhimber Road Gujrat
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Talal Khurshid Gastroenterologist , & Medical Specialist. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share