AL-Shifa Hijama Center Gujrat.

AL-Shifa Hijama Center Gujrat. حجامہ لگوانے والے حضرات آنے سے پہلے کال ضرور کریں. Google Maps Location ⬇️
https://maps.app.goo.gl/DK3tHQmhmn5UdrtF8

14/06/2026
        Sufyan Ahmad
07/06/2026

Sufyan Ahmad

کیا آپ یورک ایسڈ، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، معدے کے مسائل، سستی و تھکاوٹ، جوڑوں کے درد اور سوجن سے پریشان ہیں؟عید الاضحیٰ کے...
01/06/2026

کیا آپ یورک ایسڈ، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، معدے کے مسائل، سستی و تھکاوٹ، جوڑوں کے درد اور سوجن سے پریشان ہیں؟
عید الاضحیٰ کے بعد گوشت کے زیادہ استعمال سے یورک ایسڈ بڑھ سکتا ہے، جس سے جوڑوں میں درد، سوجن اور چلنے پھرنے میں دشواری ہو سکتی ہے۔
✅ متوازن غذا
✅ پانی کا زیادہ استعمال
✅ باقاعدہ طبی مشورہ
✅ حجامہ بطور معاون طریقۂ علاج
اپنی صحت کا خیال رکھیں اور بروقت رہنمائی حاصل کریں۔

📍 الشفاء ہربل کلینک & حجامہ سینٹر گجرات
👨‍⚕️ حکیم , ہومیو پیتھک ڈاکٹر & حجامہ تھراپسٹ سفیان احمد
📌 محلہ کالو پورہ، بادشاہی روڈ گجرات
اوقات کار : روزانہ دوپہر 5 تا رات 10
بروز اتوار صبح 9 تا 1 ، دوپہر 5 تا رات 10
نوٹ: حجامہ لگوانے والے حضرات آنے سے پہلے کال ضرور کریں شکریہ۔
📞 0345-6751162
📞 0310-5847748

Google Maps Location ⬇️
https://maps.app.goo.gl/DK3tHQmhmn5UdrtF8


Sufyan Ahmad

📍 الشفاء حجامہ سینٹر گجراتماہر اور تجربہ کار انداز میں حجامہ کی سہولت۔👨‍⚕️ حکیم& ہومیو پیتھک ڈاکٹر سفیان احمد📌 محلہ کالو...
11/05/2026

📍 الشفاء حجامہ سینٹر گجرات
ماہر اور تجربہ کار انداز میں حجامہ کی سہولت۔
👨‍⚕️ حکیم& ہومیو پیتھک ڈاکٹر سفیان احمد
📌 محلہ کالو پورہ، بادشاہی روڈ گجرات
📞 0345-6751162
📞 0310-5847748

Google Maps Location ⬇️
https://maps.app.goo.gl/DK3tHQmhmn5UdrtF8


الشفاء حجامہ سینٹر

✨ اگر آپ جسمانی تھکن، سستی، جوڑوں کا درد، ذہنی دباؤ اور بے سکونی سے پریشان ہیں؟قدرتی اور سنتِ نبوی ﷺ پر مبنی علاج حجامہ ...
07/05/2026

✨ اگر آپ جسمانی تھکن، سستی، جوڑوں کا درد، ذہنی دباؤ اور بے سکونی سے پریشان ہیں؟
قدرتی اور سنتِ نبوی ﷺ پر مبنی علاج حجامہ تھراپی آزمائیں۔ 🌿
حجامہ ایک قدیم اور مؤثر طریقۂ علاج ہے جو جسم سے فاسد مادّوں کے اخراج، خون کی روانی بہتر بنانے اور جسمانی طاقت بحال کرنے میں مددگار ہے۔
آپ حجامہ کے بعد خود کو ہلکا، پُرسکون اور پہلے سے زیادہ بہتر محسوس کریں گئے۔
✅ کمر درد
✅ گردن اور کندھوں کا درد
✅ جسمانی تھکن
✅ سر درد اور مائیگرین
✅ ذہنی دباؤ اور بے خوابی
✅ جوڑوں کے مسائل
کے لیے حجامہ مفید ہے۔
📍 الشفاء حجامہ سینٹر گجرات
ماہر اور تجربہ کار انداز میں حجامہ کی سہولت۔
👨‍⚕️ حکیم& ہومیو پیتھک ڈاکٹر سفیان احمد
📌 محلہ کالو پورہ، بادشاہی روڈ گجرات
📞 0345-6751162
📞 0310-5847748


الشفاء حجامہ سینٹر

🌿 حجامہ — سنتِ نبوی ﷺ اور قدرتی شفا کا بہترین ذریعہ 🌿حجامہ (Cupping Therapy) ایک قدیم اور مؤثر طریقہ علاج ہے جو نہ صرف ج...
05/05/2026

🌿 حجامہ — سنتِ نبوی ﷺ اور قدرتی شفا کا بہترین ذریعہ 🌿
حجامہ (Cupping Therapy) ایک قدیم اور مؤثر طریقہ علاج ہے جو نہ صرف جسم سے فاسد مادوں کو خارج کرتا ہے بلکہ جسمانی و روحانی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے۔ یہ طریقہ حضور نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ ہے جسے صدیوں سے اپنایا جا رہا ہے۔
💠 حجامہ کے حیرت انگیز فوائد:
✔ جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج
✔ خون کی روانی میں بہتری
✔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں آرام
✔ سر درد، مائیگرین اور تھکن میں کمی
✔ نظامِ مدافعت (Immunity) مضبوط بناتا ہے
💠 کن بیماریوں میں مفید؟
✔ کمر درد، گردن درد
✔ شوگر، بلڈ پریشر
✔ جلدی امراض
✔ ذہنی دباؤ اور بے خوابی
📍 اگر آپ بھی قدرتی اور محفوظ علاج کے ذریعے اپنی صحت بہتر بنانا چاہتے ہیں تو حجامہ ضرور کروائیں۔
📞 الشفاء حجامہ سینٹر گجرات
(رجسٹرڈ: نیشنل کونسل فار طب و پنجاب ہیلتھ کیئر)
👨‍⚕️ حکیم & ہومیو پیتھک ڈاکٹر سفیان احمد
🕔 اوقات: روزانہ دوپہر 5 سے رات 10 بجے
بروز اتوار صبح 9 تا 1 ، دوپہر 5 تا رات 10

📍 محلہ کالو پورہ، بادشاہی روڈ، گجرات
📲 رابطہ:
0345-6751162
0310-5847748

AL Shifa Hijama Center (Gujrat)الحمدللہ! ہمارا کلینک نیشنل کونسل فار طب اور پنجاب ہیلتھ کیئر سے رجسٹرڈ ہے، جہاں آپ کو مس...
03/05/2026

AL Shifa Hijama Center (Gujrat)

الحمدللہ! ہمارا کلینک نیشنل کونسل فار طب اور پنجاب ہیلتھ کیئر سے رجسٹرڈ ہے، جہاں آپ کو مستند اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

🕒 کلینک اوقات:
روزانہ: دوپہر 5 بجے تا رات 10 بجے
اتوار: صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے
دوپہر 5 بجے تا رات 10 بجے

💠 حجامہ کروانے والے معزز حضرات سے گزارش ہے کہ تشریف لانے سے پہلے رابطہ ضرور کریں۔

👨‍⚕️ حکیم و ہومیوپیتھک ڈاکٹر: سفیان احمد

📍 پتہ: محلہ کالو پورہ، بادشاہی روڈ، گجرات

📞 رابطہ نمبر:
0345-6751162
0310-5847748

آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ انشاء اللہ!

Address

Gujrat
7839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Shifa Hijama Center Gujrat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share