03/08/2026
وإذاا مرضت فهو يشفيين.
اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے.
الحمدللۂ ثناءاللۂ کلینک کی طرف سے کامیاب فری میڈیکل کیمپ جو کہ کل بروز اتوار 02-08-2026کو ثناءاللۂ کلینک پرلگایا گیا۔ جس میں ہر طرح کے امراض کا فری معاعنہ کر کے فری ادویات فراہم کی گئیں۔ کیمپ میں ای سی جی ، الٹراساؤنڈ اور ہر طرح کے ٹیسٹ بھی کیے گئے۔