Dr. Yasir Bilal

Dr. Yasir Bilal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Yasir Bilal, Doctor, Hafizwala, Hafizwala.

Certified Homeopathic Consultant | Expert in Natural Healing & Health Tips | Sharing Real Cases, Medical Advice & Wellness Awareness | Al Shifaa Clinic – Your Health, Our Mission"

01/03/2026

آج کل بہت سے لوگ روزانہ صرف چار گھنٹے سوتے ہیں اور اسے محنت یا مصروفیت کی علامت سمجھتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کم نیند جسم اور دماغ دونوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
صرف 4 گھنٹے نیند لینے سے
• دماغ مکمل طور پر ریسٹور نہیں ہو پاتا
• یادداشت اور توجہ کمزور ہونے لگتی ہے
• اسٹریس ہارمون بڑھ جاتا ہے
• بلڈ پریشر اور شوگر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
• وزن میں اضافہ اور ہارمونل بے ترتیبی پیدا ہو سکتی ہے
• مردانہ کمزوری اور تھکن جیسے مسائل سامنے آ سکتے ہیں
نیند عیاشی نہیں بلکہ جسم کی بنیادی ضرورت ہے۔ ایک بالغ انسان کے لیے کم از کم 6 سے 7 گھنٹے پرسکون نیند ضروری ہے۔
اپنی صحت کو وقتی مصروفیات پر قربان نہ کریں۔ صحت مند نیند، صحت مند زندگی کی بنیاد ہے۔









09/12/2025

آج کلینک شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک کھلا ہے اور میں اس وقت کلینک پر موجود ہوں۔
میں یہاں روزانہ موجود نہیں ہوتا، اگلے مہینے بھی صرف ایک دن کے لیے آؤں گا۔
جن مریضوں کی اپوائنٹمنٹ ہے، برائے مہربانی آج وزٹ کر لیں۔

Dr. Yasir Bilal
Al Shifaa Homeopathic Clinic
Following

28/10/2025

اسلام علیکم
امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے انتہائی معذرت کے ساتھ میں کچھ مصروف تھا تو کوئی پوسٹ اپلوڈ کرنا سکا ۔ آپ لوگ بتائیں کیسے دن گزررہے ہیں

قبض ایک عام مسئلہ ہے لیکن اگر اسے نظرانداز کیا جائے تو یہ گیس، بدہضمی اور بواسیر جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔       ...
08/10/2025

قبض ایک عام مسئلہ ہے لیکن اگر اسے نظرانداز کیا جائے تو یہ گیس، بدہضمی اور بواسیر جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

08/10/2025

Address

Hafizwala
Hafizwala
42202

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923067912592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Yasir Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Yasir Bilal:

Shortcuts

Share

Category