Al Aqsa Welfare Trust Hajira

Al Aqsa Welfare Trust Hajira تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کا عطیہ دیں.. ❤️
آئیے کسی معصوم کی جان بچانے کیلئے الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ کا ساتھ دیں۔۔🤲✨

15/04/2026

الحمدللہ الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ ہجیرہ سپورٹ صفیعہ اینڈ معسود فاؤنڈیشن ہجیرہ دن رات خدمت انسانیت میں مصروف عمل تھیلسیمیا کے بچوں کی زندگیاں بچانے میں ہمارا ساتھ دیں زیادہ سے زیادہ بلڈ ڈونیٹ کریں تاکہ تھیلسمیا کے معصوم بچوں کی زندگیاں بچائی جاسکے آج الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ ہجیرہ نے دو بچوں کو سیف بلڈ ٹرانسفیوژن کی ہے اور انشاء اللہ ان بچوں کےلیے اپنی محنت جاری رکھیں گے آئیں ہمارا ساتھ دیں اور اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور بھڑ چھڑ کر نیکی کے کاموں میں حصہ لیں اللہ پاک ان بچوں کو صحت دیں اور ہمارے ڈونر کو سلامت رکھے جو ہمشہ ان بچوں کی زندگیاں بچانے میں اپنا کرداد ادا کرتے ہیں منجانب الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ ہجیرہ سپورٹ صفیعہ اینڈ معسود فاؤنڈیشن ہجیرہ

14/04/2026

مؤرخہ 14 اپریل 2026
ہمارے پیارے بھائیوں نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کا عطیہ دیا.
اللہ پاک پیارے بھائیوں کی نیکی کو قبول فرمائے.. امین
آئیے کسی معصوم کی جان بچانے کیلئے الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ کا ساتھ دیں

12/04/2026

مؤرخہ 12 اپریل 2026
ہمارے پیارے بھائی نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کا عطیہ دیا.
اللہ پاک پیارے بھائی کی نیکی کو قبول فرمائے.. امین
آئیے کسی معصوم کی جان بچانے کیلئے الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ کا ساتھ دیں

30/03/2026

الحمدللہ الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ تھلسمیاء سنٹر۔ ہجیرہ سپورٹ صفیہ اینڈ مسعود فاونڈیشن ہجیرہ
مورخہ اٹھائیس مارچ کو الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ ہجیرہ کے زیراہتمام وئین اگین اور مسلم ان نیڈ فاونڈیشن کی تعاون سے ٹی ایچ کیو ہجیرہ میں فری آئ کیمپ لگایا گیا جس کی تفصیل نیچے درج زیل ہے اس کامیاب کیمپ پر عوام علاقہ اور سول سوسائٹی نے الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ ہجیرہ سپورٹ صفیعہ اینڈ معسود فاؤنڈیشن ہجیرہ کی ٹیم کے کام سراہا اور وئین اگین فاونڈیشن اور مسلم ان نیڈ کا شکریہ ادا کیا آخر پر وئن آگین فاونڈیشن کی طرف سے الاقصی کی ٹیم کو اعزازی سرٹیفکیٹ سے نواز گیا۔
منجانب ٹیم الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ ہجیرہ سپورٹ صفیہ اینڈ مسعود فاونڈیشن ہجیرہ اور صدر الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ ہجیرہ سپورٹ صفیعہ اینڈ معسود فاؤنڈیشن ہجیرہ محمد رضوان خان اور پوری ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال ہجیرہ کے ایم ایس ڈاکٹر وجاہت رشید صاحب کا اور باقی سٹاف کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا اور کاشان مسعود مرحوم کے شروع کیے گئے مشن کو جاری رکھنے کا اعزم کیا
State for camp at THQ Hajira AJK on 28/3/2026

(1)Patients Screened 533(M269) (F264)
(2)Reading Glasses 309
(3)Protective Glasses 61
(4)Medication 266
(5) Total Surgeries 88
(6)Spectacle Frames 15

                الحمدللہ الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ تھلسمیاء سنٹر۔ ہجیرہ سپورٹ صفیہ اینڈ مسعود فاونڈیشن ہجیرہ  مورخہ اٹھائیس ما...

20/03/2026

مؤرخہ 19 مارچ 2026
ہمارے پیارے بھائی نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کا عطیہ دیا.
اللہ پاک اس رمضان کے صدقے پیارے بھائی کی نیکی کو قبول فرمائے.. امین
آئیے کسی معصوم کی جان بچانے کیلئے الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ کا ساتھ دیں

18/03/2026

مؤرخہ 18مارچ 2026
ہمارے چار پیارے بھائیوں نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کا عطیہ دیا.
اللہ پاک اس رمضان کے صدقے پیارے بھائیوں کی نیکی کو قبول فرمائے.. امین
آئیے کسی معصوم کی جان بچانے کیلئے الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ کا ساتھ دیں

              الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ ہجیرہ سپورٹ صفیعہ اینڈ معسود فاؤنڈیشن ہجیرہ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ویثرن ...
14/03/2026

الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ ہجیرہ سپورٹ صفیعہ اینڈ معسود فاؤنڈیشن ہجیرہ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ویثرن اگین فاؤنڈیشن کے تعاون سے فری آہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے تمام دوست احباب سے گزارش ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ اس کیمپ سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو یہ سہولت مل سکے اور ہمارے لوگوں کو اس کیمپ کا فایدہ ہو سکے شکریہ۔۔

Address

THQ Hajira
Hajira

Telephone

+923464764433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aqsa Welfare Trust Hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Aqsa Welfare Trust Hajira:

Shortcuts

Share

Category