30/08/2026
Health and Physical Fitness Tips 231
دواؤں سے پہلے غذا اور غذا سے پہلے فطرت
انسان کی تخلیق مٹی سے فطرت سے جتنا قریب ہمارا لائف سٹائل ہوگا اتنا فائدہ مند ہے
سادہ غذا، سادہ رہن سہن، اپنے لیے روزانہ 5 سے 10 منٹ نکالیں صبح و شام چہل قدمی اور ورزش جسم کو تھکائیں تاکہ فاضل مادے جسم سے خارج ہوں اپنی عادات بدلیں کھانے پینے اوقات اور وقت پہ سونہ اچھی صحت کے لیے فائدہ مند