07/06/2026
ڈسٹرکٹ پیتھالوجسٹ ہری پور ڈاکٹر طاہر محمود کی مزارِ پیر سید فرزند علی شاہ پر عرس کے موقع پر حاضری اور قبرِ مبارک پر خصوصی دعا
ہری پور کے ڈسٹرکٹ پیتھالوجسٹ ڈاکٹر طاہر محمود نے مزارِ پیر سید فرزند علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ پر سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پر حاضری دی
اس بابرکت موقع پر انہوں نے مزارِ اقدس پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اور قبرِ مبارک پر خصوصی دعا فرمائی۔ دعا میں ملک و قوم کی ترقی، امن و سلامتی، اور اہلِ ایمان کے لیے خیر و برکت کی درخواست کی گئی
اللہ تعالیٰ ان کی حاضری اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین