04/08/2026
اربعینِ امام حسینؓ 🖤
اربعین، صبر، وفا اور حق کی سربلندی کی یاد ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسینؓ کی قربانی، استقامت اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس سمجھنے اور اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
یا حسینؓ ❤️🩹