Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues

Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues, Mental Health Service, Islamabad.

for psychological issues and drugs treatment for dependency on psychoactive substances such as alcohol, prescription drugs, and street drugs such as cannabis, co***ne, he**in or amphetamines

30/09/2023

سائیکالوجی مسائل جیسا کہ ڈپریشن ، انزائٹی کا علاج 100٪ ممکن ہے۔ ہمت کرکے کسی قریبی سائیکالوجسٹ سے علاج کرالیں تو واضح بہتری آجائے گی۔ علاج سے شرمائیں نہ کہ لوگ کیا کہیں گے۔

30/09/2023

Little activity on 12 Rabi Ul Awal at Rehab with street children recovery addicts and clients..... Alhamdulilah

30/09/2023

تھکاوٹوں میں سب سے بڑی تھکاوٹ "زہنی تھکاوٹ" ہے جو پورے جسم کو درد میں مبتلا کردیتی ہے۔جسمانی تھکاوٹ سے زیادہ ازیت زہنی تھکاوٹ میں ہوتی ہے اور اپ ایک نہ نظر انے والی تکلیف سے خود کو گُزرتا ہوا محسوس کرتے ہیں۔ 💔🙃

28/09/2023

Dyspepsia / stomach ulcers / H pylory /IBS

Symptoms
1: پیٹ میں درد کا ہونا
2:اپھارہ یا گیس کا ہونا
3: سینے اور معدے میں جلن کا ہونا
4:متلی ہونا
5: ہاضمے کی خرابی کا ہونا
6: قے
7؛برپنگ
8:بے چین رہنا
9:کمزوری محسوس کرنا
10:ہلکا بخار محسوس ہونا خاص طور پر ایچ پیلوری انفیکشنز میں
11:سر درد ہونا
12:موڈ کا خراب ہونا
13: تنائو چیچڑا پن وغیرہ


نوٹ
اگر ایچ پیلوری کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ السر، خون کی شدید کمی اور معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ اگر آپ کو ایسڈ ریفلکس کا مسلئہ ہے تو، معدے میں تیزاب غذائی نالی میں واپس آجاتا ہے۔ جسکی وجہ سے سینے میں درد یا جلن ہوتا ہے۔

👈 ڈیپریشن انزایٹی(Depression &Anxiety) سے بھی ڈیسپپسیا ہو جاتا ہے ۔ یہی کہا جاتا ہے کہ تقریباً 90 پرسنٹ دائمی پیٹ کے مریض اصل میں ڈیپریشن انزائٹی وغیرہ کے بھی شکار ہوتے ہیں ۔

ناقص خوراک بھی ڈسپیپسیا کا سبب بن سکتی ہے۔

ڈسپیپسیا یا ایچ پیلوری کی تشخیص
تشخیص کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ باقی کچھ لیب ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جیساکہ
1) H pylori stool antigen test
2) LFT
3) endoscopy etc



Senior psychologist Laiba Gul khan

اوور تھنکنگ(Over Thinking) آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہے، آپ کی ذہنی کارکردگی کو کم کرتی ہے اور آپ کی خود اعتم...
27/09/2023

اوور تھنکنگ(Over Thinking) آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہے، آپ کی ذہنی کارکردگی کو کم کرتی ہے اور آپ کی خود اعتمادی (Self Confidence) کو تباہ کر دیتی ہے۔

کیا آپ اوور تھنکنگ (Over Thinking) کرتے ہیں،
اور اوور تھنکنگ کرنے کی وجہ سے آپ کو کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
Psychologist Laiba Gul khan

18/09/2023

روح دل اور ذہن کے ذخموں سے چور معاشرے میں ماہر نفسیات کسی مسیحا سے کم نہیں
بہت سے زخمی ایسے جن کو سننے والا کوئی نہیں حالانکہ وہ بیمار نہیں صرف ذہنی گھٹن کا شکار ہیں صرف شئر کرنے سے انکا سٹریس لیول نارمل ہو سکتا ہے
Remove ur emotional blockage through catharsis

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Healing Hub rehabilitation centre for drugs and psychological issues:

Shortcuts

Share