Mind Reader

Mind Reader Think. Grow.

Psychology • Mindset • Relationships • Human Behavior
Discover psychological insights, thought-provoking facts, motivational ideas and practical self-growth content.
🌱 Learn.

28/08/2026

The three 3 inner voices.

25/08/2026

نظر انداز کیے جانے لا اثر ۔

23/08/2026

زرا اپنی زندگی پر نظر ڈالیں ۔

22/08/2026

زہن کو پرسکون رکھنے کے 8 آسان طریقے ۔

22/08/2026

کچھ بھی ہمیشہ ایک ساتھ نہیں رہتا ۔

20/08/2026

The Self respect reminder.
How you allow others to treat you is how you teach yourself to be treated choose you always.
عزت نفس کی یاد دھانی کہ آپ دوسروں کو آپ کے ساتھ کس طرح برتاؤ کی اجازت دیتے ہیں وہ یہ ہے کہ آپ اپنے آپ کو یہ سکھاتے ہیں کہ آپ کو ہمیشہ منتخب کیا جائے ۔

All achievement, All Earned Riches, Have their beginning in an idea!تمام کامیابیاں تمام کمائی گئی دولت کا آغاز ایک خیال ...
20/08/2026

All achievement, All Earned Riches, Have their beginning in an idea!

تمام کامیابیاں تمام کمائی گئی دولت کا آغاز ایک خیال سے ہوتا ہے ۔

18/08/2026

اپنی زندگی دوسروں سے مت ملاؤ
​کبھی کسی کو دیکھ کر یہ مت سوچو کہ اُس کی زندگی مجھ سے بہتر ہے، اُس کے پاس زیادہ دولت ہے، اُس کے پاس زیادہ خوشیاں ہیں اور میرے پاس کچھ نہیں۔
​تم صرف لوگوں کی زندگی کا وہ حصہ دیکھتے ہو جو وہ دنیا کو دکھاتے ہیں، مگر اُن کے دل کی پریشانیاں، اُن کی آزمائشیں اور اُن کے چھپے ہوئے آنسو تم نہیں دیکھ سکتے۔
​اللہ نے ہر انسان کے لیے الگ راستہ، الگ وقت اور الگ آزمائش مقرر کی ہے، اس لیے دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر اپنے رب کی نعمتوں کو مت بھولو۔
​جو تمہارے پاس ہے اُس پر شکر کرو، جو نہیں ہے اُس کے لیے حلال کوشش کرو، اور جو اللہ نے تمہارے نصیب میں رکھا ہے اُس پر یقین رکھو۔
​دوسروں کی زندگی دیکھ کر اپنے دل کو پریشان مت کرو؛ تمہاری کہانی اللہ نے لکھی ہے، اور اُس کے فیصلے میں تمہاری بھلائی ضرور ہوتی ہے۔ ❤️🤲

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mind Reader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share