03/06/2026
18 Zilhaj, Important message by Khawaja Moiz
آج جب دنیا میں ڈپریشن، انزائٹی، بے چینی اور خود غرضی بڑھتی جا رہی ہے، حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت ہمیں سخاوت، ہمدردی اور دوسروں کے کام آنے کا درس دیتی ہے۔
حقیقی خوشی صرف لینے میں نہیں بلکہ دینے میں ہے۔ جب انسان اپنے مال، وقت، محبت اور توجہ کے ذریعے دوسروں کی مدد کرتا ہے تو اس کے اپنے دل کو بھی سکون اور اطمینان نصیب ہوتا ہے۔