03/06/2026
فیسبک / سوشل میڈیا پر خاندان عباسیہ کے نام سے جعلی فیک اکاؤنٹ بنا کر خاندان عباسیہ اور دیگر اقوام پر متعصبانہ بکواسات اور دیگر غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث شخص کو بیروٹ، مری کے عباسی خاندان کے افراد نے تفتیش کے بعد پولیس کے حوالہ کردیا!
ہم اہسے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی پر تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں، کسی بھی شخص کو "عباسی" نام کیساتھ کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دے جائے گی۔
*ترجمان نقابت الاشراف العباسیہ پاکستان*