𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • 𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 سانوں مان اے پنجابی ہون دا 🚩
Official Page Dr Hameed SiaL It's My Official Page 👉𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥👈

ہووے بخت تاں بیلی ای بیلی ہوندن دُشمن تاں ہوندا ای کوئی نی
30/07/2026

ہووے بخت تاں بیلی ای بیلی ہوندن دُشمن تاں ہوندا ای کوئی نی

اچھی زندگی گزارنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ،...
03/05/2026

اچھی زندگی گزارنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھیں، پر سکون رہیں گے، یاد رکھیں کہ آپ کا اصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے

سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے۔“

قیمت کوئی بھی ہو ،اگر آدمی بک جائے تو دو ٹکے کا بھی نہیں رہتا ،
21/04/2026

قیمت کوئی بھی ہو ،

اگر آدمی بک جائے تو دو ٹکے کا بھی نہیں رہتا ،

17/03/2026

Word's 💯

10/03/2026

ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ پاک جامعہ عربیہ اسلامیہ رضویہ کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام کامیاب ہونے والے طلبہ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔

حضرت علامہ مولانا ابو الفيضان مفتی محمد رمضان قادری صاحب اور صاحبزادہ حافظ مفتی محمد فیضان رضا قادری صاحب کی زیرِ نگرانی ایسے علمی پروگراموں کا انعقاد بلاشبہ علاقے کے لیے ایک بڑی سعادت ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ کی شرکت سے طلبہ کی جو حوصلہ افزائی ہوئی ہے، وہ ان کے مستقبل کے تعلیمی سفر میں سنگ میل ثابت ہوگی۔

اللہ کریم جامعہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین بجاه النبي الامين

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥:

Shortcuts

Share