03/04/2026
کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر کھو دیتے ہیں، اور زندگی کا کرب یہی ہے کہ نہ ہر بار جیتنا ضروری ہوتا ہے نہ ہر بار جھکنا اس لیے ضروری یہ نہیں کہ آپ ہمیشہ رشتہ بچائیں یا ہمیشہ خود کو بچائیں، بلکہ یہ ہے کہ آپ اس مقام پر کھڑے رہیں جہاں آپ کی ذات بھی سلامت رہے اور رشتے کی حرمت بھی برقرار رہے، اور جو وفادار ہے وہ آپکے ساتھ رہتا ہے پوری سچائ سے ۔