Medical Tips

Medical Tips صحت بہت بڑھی نعمت ہے''.. 💊🩺🥼
(1)

انسان جب بیمار ہوتا ہے تو بہت ہے بس ہوتا ہے اور اپنوں کا محتاج ہوتا ہے۔۔لیکن جب ٹھیک ہو جاتا ہے تو یہی لوگ اس کے احسانات...
09/09/2026

انسان جب بیمار ہوتا ہے تو بہت ہے بس ہوتا ہے اور اپنوں کا محتاج ہوتا ہے۔۔
لیکن جب ٹھیک ہو جاتا ہے تو یہی لوگ اس کے احسانات بھول جاتے ہے ۔۔

زندگی میں ہزاروں مشکل اتی ہے کبھی گھر کے کبھی بچوں کے کبھی بیوی کے شوق کے اپنے ہمت کرنی ہے پر سکون ہو کے حل نکالنا ہے ۔۔...
09/09/2026

زندگی میں ہزاروں مشکل اتی ہے کبھی گھر کے کبھی بچوں کے کبھی بیوی کے شوق کے
اپنے ہمت کرنی ہے پر سکون ہو کے حل نکالنا ہے ۔۔ السلام وعلیکم صبح بخیر

اگر بیوی اور شوہر ایک دوسرے کی باتیں برداشت کرے کچھ پل کیلئے تو کبھی طلاقیں نہ ہوں ۔۔۔شب بخیر
08/09/2026

اگر بیوی اور شوہر ایک دوسرے کی باتیں برداشت کرے کچھ پل کیلئے تو کبھی طلاقیں نہ ہوں ۔۔۔شب بخیر

کیا آپ اپنی بیوی کے ساتھ خوش ہے کیا آپ ان کی خوشی کا خیال رکھتے ہے۔۔ اگر نہیں تو میسیج کرے ۔۔
08/09/2026

کیا آپ اپنی بیوی کے ساتھ خوش ہے کیا آپ ان کی خوشی کا خیال رکھتے ہے۔۔ اگر نہیں تو میسیج کرے ۔۔

جب آپ کسی بھی کام کا آغاز کرے ۔۔ تو بسم اللہ ضرور پڑھا کرے ۔۔السلام وعلیکم صبح بخیر ۔۔
08/09/2026

جب آپ کسی بھی کام کا آغاز کرے ۔۔ تو بسم اللہ ضرور پڑھا کرے ۔۔
السلام وعلیکم صبح بخیر ۔۔

اچھی سوچ کے ساتھ سو جائے ۔۔۔ شب بخیر
07/09/2026

اچھی سوچ کے ساتھ سو جائے ۔۔۔ شب بخیر

آج کل کے انبکس میں میسیج کے سوال میری سمجھ میں نہیں آتی ۔۔یہ سوال پوچھنے کا فائدہ ۔۔کہا سے ہو کیا کرتی ہوں گھر کہا ہے ۔۔...
07/09/2026

آج کل کے انبکس میں میسیج کے سوال میری سمجھ میں نہیں آتی ۔۔
یہ سوال پوچھنے کا فائدہ ۔۔

کہا سے ہو کیا کرتی ہوں گھر کہا ہے ۔۔
ٹائم اتنا فضول کی بتائیں توبہ

میرے یہاں جو میسیج کرے کیا کام ہے سیدی کام کی بات کرے ۔۔

نیا ہفتہ نئے لوگ نئے کام نئی ڈیوٹی ۔۔السلام وعلیکم صبح بخیر
07/09/2026

نیا ہفتہ نئے لوگ نئے کام نئی ڈیوٹی ۔۔
السلام وعلیکم صبح بخیر

اتوار کے دن پورے ہپستال خالی ہوتی ہے کوئی کام ہی نہیں ۔۔
06/09/2026

اتوار کے دن پورے ہپستال خالی ہوتی ہے کوئی کام ہی نہیں ۔۔

السلام وعلیکم ۔۔ آج اتوار ہے سب کی چھٹی ہے اور میری ڈیوٹی ۔۔
06/09/2026

السلام وعلیکم ۔۔ آج اتوار ہے سب کی چھٹی ہے اور میری ڈیوٹی ۔۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medical Tips:

Shortcuts

Share