Naveed Taj Ghouri

Website Contact the practice

Naveed Taj Ghouri Operations and Strategic Planner | Digital Content Creator | Consultant | Writer Nature, Revisited!

26/08/2026

پمز واقعے پر جتنے مرضی نوحے لکھ لیں، جتنا مرضی احتجاج کر لیں، انکوائری، کمیشن، تفتیش وغیرہ وغیرہ۔ فیصلہ اس پر ہونا ہے کہ معصوم بچوں کے ماں باپ کون ہیں، اور وہ آپ جانتے ہیں، ریڑھی بان، دکان دار، ملازمین۔۔۔

26/08/2026

اس معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں آپ کا المیہ، کسی کا کانٹینٹ ہے!

20/08/2026

ہر موٹیویشنل سپیکر کی جھوٹی کہانی ایسے شروع ہوتی ہے۔۔۔

"ان کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ تھا، بس سکون نہیں تھا۔۔۔۔"

10/08/2026

Stop Normalizing Unplanned Pregnancies in Marriages!

آج کل اورل کئیر کے نام پر سوشل میڈیا پر دانت سفید کرنے کا دعوی کرنے والے پاوڈرز، پرپل سٹرپ اور سیرم، چارکول پاؤڈر اور 'ڈ...
06/08/2026

آج کل اورل کئیر کے نام پر سوشل میڈیا پر دانت سفید کرنے کا دعوی کرنے والے پاوڈرز، پرپل سٹرپ اور سیرم، چارکول پاؤڈر اور 'ڈینٹسٹ سے منظور شدہ' جیسے دعوے بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں، بلکہ پھیلائے جا رہے ہیں۔ مسئلہ صرف کسی ایک کمپنی یا پراڈکٹ کا نہیں، بلکہ اس طرزِ تشہیر کا ہے جو لوگوں کے دانتوں کی قدرتی رنگت کو خامی بنا کر پیش کرتا ہے اور پھر اسی احساسِ کمتری کو فروخت کرتا ہے۔ لہذا ضروری ہے کہ سوال اٹھائے جائیں، اور چیزوں کا تحقیقاتی انداز میں جائزہ لیا جائے۔
کیا یہ مصنوعات واقعی مؤثر ہیں؟
کیا ان کے دعوے سائنسی شواہد پر مبنی ہیں؟
کیا عارضی ظاہری فرق کو مستقل سفیدی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے؟
اور کیا خوبصورت مسکراہٹ کی خواہش میں ہم اپنے دانتوں کی صحت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں؟

یوٹیوب ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں۔

20/07/2026

سپین کی جیت پر نہیں، مغرور، بد لحاظ، بدتمیز اور جھگڑالو ارجنٹینا کی ہار پر خوشی ہوئی۔

اتنے اتنے پلازے، شاپنگ مالز، اور اپارٹمنٹس کی ملٹی سٹوری بلڈنگز کھڑی کر دیتے ہیں، لاکھوں کروڑوں ماہانہ کرایہ لیتے ہیں او...
10/07/2026

اتنے اتنے پلازے، شاپنگ مالز، اور اپارٹمنٹس کی ملٹی سٹوری بلڈنگز کھڑی کر دیتے ہیں، لاکھوں کروڑوں ماہانہ کرایہ لیتے ہیں اور اور وہاں سرکاری طور پر رکھی کم از کم سیلری سے بھی کہیں نیچے کام کرتے ان گارڈز کو گرمی حبس کے دن رات میں مینجمنٹ ایک چند ہزار کا پنکھا فراہم نہیں کرتی۔ یہ ہے آپ کے معاشرے کی اصلیت۔

09/07/2026

گھٹیا باس / کمپنی کی سب سے بڑی نشانی ہے کہ وہ تنخواہیں لیٹ دیں، چاہے نام کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو

چائلڈ لیبر سے فیفا ورلڈ کپ تک۔ آفیشل فٹ بال کی کہانی۔۔۔ لنک کمنٹ میں
07/07/2026

چائلڈ لیبر سے فیفا ورلڈ کپ تک۔ آفیشل فٹ بال کی کہانی۔۔۔ لنک کمنٹ میں

27/06/2026

آپ بھلے کھاو یا نہیں، لیکن یہ حلیم کو دلیم کہنا بند کرو۔
پاکستانیوں کی مٹی میں وٹامن چ کچھ زیادہ ہے!

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Taj Ghouri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Naveed Taj Ghouri:

Shortcuts

Share