Hamza Welfare Hospital

Hamza Welfare Hospital Hamza Welfare Hospital started in 2002 in I-10/4, Islamabad, with a mission to provide free healthcare to those in need.

We are now proudly serving the community in Pind Begwal, Simly Dam Road Islamabad. Doctors are available daily from 10 AM to 4 PM

Monthly Meeting of the Board of Trustees of Hamza Welfare Hospital was held today on 22-05-2026 at Pindbegwal.The follow...
22/05/2026

Monthly Meeting of the Board of Trustees of Hamza Welfare Hospital was held today on 22-05-2026 at Pindbegwal.

The following members attended the meeting:

* Zahid Bakhtawari (Chairman)
* Tariq Mehmood (CEO & Director Finance)
* Muhammad Hasnat (Director Admin)
* Dr. Haleema Shahid (Manager Administration)
* Dr. Rafia Toor (Director Medical Services)
* Dr. Asema Qamar (Advisor Medical Services)
* Commander (R) Aftab Toor (Senior Advisor)

The meeting focused on ongoing projects, administrative matters, and future plans to further enhance healthcare services for the community.

21/05/2026

📢 IMPORTANT ANNOUNCEMENT: Eid ul Adha Holidays
Hamza Welfare Hospital, Pind Begwal, will remain completely closed during the upcoming Eid ul Adha holidays.
Closure Dates: Wednesday, May 27th to Friday, May 29h, 2026.
Reopening: Saturday , May 30th, 2026 (Regular hours).
⚠️ Please Note: No emergency or OPD services will be available during this period. We request our community members to plan their visits accordingly.
In case of a medical emergency during the holidays, please head to the nearest facility in Islamabad or Rawalpindi.
Wishing you and your family a blessed and safe Eid!

Alhamdulillah, first monthly doctors’ meeting held on May 08, 2026 at Hamza Welfare Hospital, Pind Begwal. Chaired by Dr...
11/05/2026

Alhamdulillah, first monthly doctors’ meeting held on May 08, 2026 at Hamza Welfare Hospital, Pind Begwal. Chaired by Dr Rafia Toor (Clinical Oncologist & Director Medical Services) and attended by following;

1. Dr Asema (senior consultant)
2. Dr Haleema Shahid
3. Dr Muhammad Ali Rasheed
4. Dr Rafia Toor

Focus on improving protocols and patient care.

ہر جمعہ کو حمزہ ویلفیئر ہسپتال پنڈ بیگوال میں مریضوں کی بڑی تعداد علاج کی غرض سے رجوع کرتی ہے۔ ہسپتال میں معمول کے مطابق...
09/05/2026

ہر جمعہ کو حمزہ ویلفیئر ہسپتال پنڈ بیگوال میں مریضوں کی بڑی تعداد علاج کی غرض سے رجوع کرتی ہے۔ ہسپتال میں معمول کے مطابق دو شفٹیں (صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک) جاری رہتی ہیں، جن میں دو میڈیکل آفیسرز اپنی خدمات انجام دیتے ہیں۔

مزید برآں:

* ڈاکٹر عصمہ قمر (گائناکالوجسٹ) صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک خواتین مریضوں کا معائنہ کرتی ہیں۔
* ڈاکٹر رافعہ طور (آنکولوجسٹ) شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک کینسر کے مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کرتی ہیں۔

ہر جمعہ کو تقریباً 200 مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے، اور مستحق مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو کامل شفا عطا فرمائے، اور ان مخیر حضرات کو جزائے خیر دے جو اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ آمین۔

حمزہ ویلفیئر ہسپتال!  پنڈ بیگوال اور گردونواح کے لیے معیاری اور بااعتماد علاج، پوری ذمہ داری کے ساتھ
07/05/2026

حمزہ ویلفیئر ہسپتال! پنڈ بیگوال اور گردونواح کے لیے معیاری اور بااعتماد علاج، پوری ذمہ داری کے ساتھ

Our Team 💙Teamwork that healsHamza Welfare Hospital Family
07/05/2026

Our Team 💙
Teamwork that heals
Hamza Welfare Hospital Family

29/04/2026

Dr. Rafia Toor (Oncologist) Updated Schedule
Hamza Welfare Hospital, Pind Begwal

* Monday: 11:00 AM – 8:00 PM
* Wednesday: 4:00 PM – 8:00 PM
* Friday: 4:00 PM – 8:00 PM

For appointments and consultations, please visit during the mentioned timings.

Providing hope, care, and compassion where it’s needed most ❤️Free medical facilities are being provided to underprivile...
29/04/2026

Providing hope, care, and compassion where it’s needed most ❤️

Free medical facilities are being provided to underprivileged communities in the rural areas surrounding Islamabad. Our dedicated team of doctors and staff is committed to serving humanity, ensuring that quality healthcare reaches those who need it the most.

From consultations to free medicines, every effort is aimed at easing the burden of those who cannot afford basic treatment.

Together, we can make a difference.

حمزہ ویلفیئر ہسپتال، پنڈ بیگوال میں مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے نئی ECG مشین، پیشنٹ مانیٹر، سکشن مشین ا...
28/04/2026

حمزہ ویلفیئر ہسپتال، پنڈ بیگوال میں مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے نئی ECG مشین، پیشنٹ مانیٹر، سکشن مشین اور اسٹریچر خرید لیے گئے ہیں۔

یہ تمام جدید آلات ایمرجنسی اور روزمرہ علاج میں مریضوں کی بہتر نگہداشت کو یقینی بنائیں گے، تاکہ ہر آنے والے مریض کو بروقت اور معیاری سہولت میسر آ سکے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے ان تمام مخیر حضرات کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالا۔
اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲

آپ کی چھوٹی سی مدد بھی کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔

ہماری شام کی شفٹ کی چند جھلکیاں جہاں ہمارے محنتی ڈاکٹرز اور خدمتِ انسانیت کے جذبے سے سرشار سٹاف روزانہ مریضوں کی دیکھ بھ...
27/04/2026

ہماری شام کی شفٹ کی چند جھلکیاں
جہاں ہمارے محنتی ڈاکٹرز اور خدمتِ انسانیت کے جذبے سے سرشار سٹاف روزانہ مریضوں کی دیکھ بھال میں مصروف رہتے ہیں۔
ہمارے ہسپتال میں صبح اور شام دونوں شفٹس میں مستند ڈاکٹرز اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں:

🔹 صبح کی شفٹ (10 بجے تا 4 بجے):
ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر محمد علی رشید

🔹 شام کی شفٹ (4 بجے تا 9 بجے):
ڈاکٹر خانسہ ظہیر

🔹 خصوصی آنکالوجی خدمات:
ڈاکٹر رافعہ طور (آنکالوجسٹ) پیر کے روز صبح 11 بجے سے شام 8 بجے تک مریضوں کا معائنہ اور علاج کرتی ہیں۔ جبکہ ڈاکٹر حلیمہ شاہد ہومیوپتھک ہفتہ میں تین دن جبکہ ڈاکٹر عصمہ قمر Gynaecologist ہر جمعہ کو مریضوں کا علاج کرتی ہیں

ہماری کوشش ہے کہ ہر مریض کو بروقت اور معیاری علاج فراہم کیا جائے۔

آج حمزہ ویلفیئر ہسپتال پنڈ بیگوال میں ماہانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ہسپتال کے چیئرمین جناب زاہد بختاوری اور تمام ڈائریک...
24/04/2026

آج حمزہ ویلفیئر ہسپتال پنڈ بیگوال میں ماہانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ہسپتال کے چیئرمین جناب زاہد بختاوری اور تمام ڈائریکٹرز، جن میں طارق محمود ایڈووکیٹ، چوہدری محمد حسنات، کمانڈر آفتاب طور، ڈاکٹر رافعہ طور (آنکالوجسٹ) اور ڈاکٹر حلیمہ شاہد نے شرکت کی۔

اجلاس میں ہسپتال کی دوسری شفٹ (شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک) کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا۔ اس کے علاوہ ہسپتال میں “نجات پیلی ایٹو کیئر سنٹر” کے باقاعدہ آغاز سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

اجلاس کے دوران اس نئے قائم کیے گئے کیئر سنٹر کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا اور اس کی بہتری کے لیے آئندہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Address

Pindbegwal, Fazaiya Chowk Simbly Road
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Welfare Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hamza Welfare Hospital:

Share

Category