14/06/2026
*گردے کیا کرتے ہیں*
گردے کمر کے نچلے حصے میں دونوں طرف ہوتے ہیں۔ ان کا کام خون صاف کرنا، فاضل پانی اور نمک نکالنا، بلڈ پریشر کنٹرول کرنا، اور ہڈیوں کے لیے وٹامن ڈی بنانا ہے۔
*8 عادتیں جو گردے تباہ کر رہی ہیں*
1. *پیشاب روکنا* - بیکٹیریا بڑھ کر گردے تک انفیکشن پہنچاتے ہیں
2. *پانی کم پینا* - دن میں 8 گلاس سے کم پانی سے پتھری اور فلٹر بند ہو جاتے ہیں
3. *نمک زیادہ کھانا* - چپس، اچار، فاسٹ فوڈ سے بلڈ پریشر ہائی، گردوں پر بوجھ
4. *انفیکشن کا علاج نہ کرنا* - چھوٹی یو ٹی آئی بھی گردے فیل کروا دیتی ہے
5. *کولا/سافٹ ڈرنکس* - چینی + فاسفورس = پتھری بنانے والی فیکٹری
6. *پین کلرز کا زیادہ استعمال* - بروفن، ڈسپرین روز لینے سے گردے کے فلٹر ڈیمج
7. *آرام نہ کرنا* - رات کو گردے خود کو ٹھیک کرتے ہیں، نیند پوری کرو
8. *گندی چیزیں کھانا* - گٹکا، پان، ایکسپائر کھانا - جسم میں زہر بڑھ جاتا ہے
*یاد رکھیں: گردے ہمارے جسم کے فلٹر ہیں۔ ان کی حفاظت کریں اور صحت مند زندگی گزاریں*
آج ہی رابطہ کریں اگر آپکو اپنا چیک اپ کروانا ہے۔۔
03339449319