احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل لکی مروت

احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل لکی مروت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل لکی مروت, jhang khel lakki marwat, Islamabad.

غریبوں، یتیموں اور ضرورت مندوں کی خدمت ہمارا مشن ہے۔
آئیے انسانیت کی بھلائی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور کسی کی زندگی میں آسانی کا سبب بنیں۔ ❤️
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر (فداء اللہ)
✅03450949518 ✓✓✓

01/09/2026

🚨 خون کی اشد ضرورت (ایمرجنسی)
گاؤں جھنگ خیل کے مریض عورت کیلئے A+ خون کی ضرورت ہے۔ہسپتال: سی ایم ایچ بنوں (CMH Bannu)
رابطہ نمبر: 03709296744

خون کا عطیہ — انسانیت کی خدمت ❤️🩸احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کے آفیشل فیس بک پیج پر اکثر خون کی ضرورت کے حوالے سے پوسٹ ش...
30/08/2026

خون کا عطیہ — انسانیت کی خدمت ❤️🩸

احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کے آفیشل فیس بک پیج پر اکثر خون کی ضرورت کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی جاتی ہیں۔ الحمدللہ، جب بھی کسی ضرورت مند مریض کے لیے خون کی ضرورت پیش آتی ہے، ہمارے نوجوان انسانیت کی خدمت کے لیے آگے بڑھتے ہیں۔

ہمارے گاؤں کے دو مریض، ایک ڈائیلسز اور دوسرے مریض کو خون کی اشد ضرورت پیش آئی۔ اطلاع ملتے ہی نوجوانوں نے لبیک کہا اور اپنا خون عطیہ کرکے ایک قیمتی انسانی جان کی مدد کی۔

ہم احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کی جانب سے ڈونرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ان کے اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

آئیں! خون عطیہ کریں، کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بنیں۔ 🩸❤️



30/08/2026

الحمدللہ ❤️
گاؤں کے ایک سفید پوش گھرانے کی بیمار خاتون کا چیک اپ کروایا گیا، اور علاج کے تمام اخراجات احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل نے ادا کیے۔
ڈونرز کا تہہ دل سے شکریہ

26/08/2026

ہمارے گاؤں کے ایک غریب گھرانے کے مریض کو ایمرجنسی میں AB+ خون کی اشد ضرورت ہے خدا ترس انسان خون دینے میں مدد کریں۔
03469871681/03119473746

🌹✨ رفیع اللہ خان صاحب— محنت بھی، خدمت بھی، انسانیت بھی ✨🌹الحمدللہ! رفیع اللہ خان صاحب ایک محنت کش ڈرائیور ہے، جو اپنے وا...
25/08/2026

🌹✨ رفیع اللہ خان صاحب— محنت بھی، خدمت بھی، انسانیت بھی ✨🌹
الحمدللہ! رفیع اللہ خان صاحب ایک محنت کش ڈرائیور ہے، جو اپنے والدین، بیوی بچوں اور اپنے گھر کے چولہے کو روشن رکھنے کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ 🚚💪
لیکن اس کی اصل خوبصورتی یہ ہے کہ اپنی محدود مصروفیات اور مزدوری کے باوجود اس نے غریبوں، یتیموں اور بیواؤں کی خدمت کو بھی اپنی زندگی کا مشن بنا رکھا ہے۔ ❤️🤲
جب بھی احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کو کسی ضرورت مند کے لیے مدد کی ضرورت پیش آتی ہے، تو رفیع اللہ خان سب سے آگے، فرنٹ لائن پر کھڑا نظر آتا ہے۔ 🌟
چاہے معاملہ ڈونیشن کا ہو، خون کا ہو، کسی غریب مریض کی ہسپتال میں مدد کا ہو، یا بارش سے متاثرہ سڑک کی مرمت کا—رفیع للہ بھائی اپنی استطاعت کے مطابق ہر جگہ خدمت کے لیے حاضر رہتا ہے۔ 🩸🏥🛣️🤝
یہی تو اصل انسانیت ہے!
اپنی ضروریات کے ساتھ دوسروں کی ضرورتوں کا خیال رکھنا، اپنی مشکلات کے باوجود دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا اور بغیر کسی لالچ کے خدمت کرنا۔ ❤️
🌹 رفیع اللہ خان ! ہمیں آپ پر فخر ہے۔
آپ جیسے مخلص، محنتی اور خدمت گزار جوان کسی بھی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ 👏❤️
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت، زندگی میں خوشیاں، گھر میں سکون اور آپ کی ہر نیک کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲✨
احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کے ہر اس جوان کو سلام، جو انسانیت کی خدمت کو اپنا اعزاز سمجھتا ہے۔ 🌹❤️




21/08/2026

🩸 عاجزانہ اپیل
ہمارے گاؤں کے ایک بزرگ مریض کو O+ خون کی اشد ضرورت ہے۔تمام احباب سے تعاون کی اپیل ہے۔ 🙏
آپ کا خون، کسی کی زندگی!
03469871681/ 03450949518

قوم مشرقی بازوخیل جھنگ خیل کے مشر محترم مستقیم خان صاحب انتقال فرما گئے۔جس کا نماز جنازہ آج عصر 5 بجے احساس جناز گاہ میں...
20/08/2026

قوم مشرقی بازوخیل جھنگ خیل کے مشر محترم مستقیم خان صاحب انتقال فرما گئے۔
جس کا نماز جنازہ آج عصر 5 بجے احساس جناز گاہ میں ادا کیا جائے گا۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

مستقیم خان صاحب کی وفات پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور پوری قوم مشرقی بازوخیل سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ مرحوم ایک باوقار شخصیت تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور تمام پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲

خون کا عطیہ — انسانیت کی خدمت ❤️🩸احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کے آفیشل فیس بک پیج پر اکثر خون کی ضرورت کے حوالے سے پوسٹ ش...
20/08/2026

خون کا عطیہ — انسانیت کی خدمت ❤️🩸

احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کے آفیشل فیس بک پیج پر اکثر خون کی ضرورت کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی جاتی ہیں۔ الحمدللہ، جب بھی کسی ضرورت مند مریض کے لیے خون کی ضرورت پیش آتی ہے، ہمارے نوجوان انسانیت کی خدمت کے لیے آگے بڑھتے ہیں۔

کل ہمارے گاؤں کے ایک مریض، جو ڈائیلسز کے مریض ہیں، کو خون کی اشد ضرورت پیش آئی۔ اطلاع ملتے ہی نوجوان برکت اللہ عبد الخیل نے لبیک کہا اور اپنا خون عطیہ کرکے ایک قیمتی انسانی جان کی مدد کی۔

ہم احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کی جانب سے برکت اللہ عبد الخیل کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ان کے اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

آئیں! خون عطیہ کریں، کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بنیں۔ 🩸❤️




🩸 فوری خون کی اپیل — O+ بلڈ کی اشد ضرورت 🩸گاؤں جھنگ خیل سے تعلق رکھنے والے ایک ڈائیلاسز کے مریض کو O+ (او پازیٹو) خون کی...
18/08/2026

🩸 فوری خون کی اپیل — O+ بلڈ کی اشد ضرورت 🩸
گاؤں جھنگ خیل سے تعلق رکھنے والے ایک ڈائیلاسز کے مریض کو O+ (او پازیٹو) خون کی سخت ضرورت ہے۔
مریض اس وقت ڈی ایچ کیو ہسپتال لکی مروت میں زیرِ علاج ہے۔
🤲 تمام مخیر اور خون عطیہ کرنے والے حضرات سے عاجزانہ اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا اور ایک قیمتی جان کی مدد کے لیے آگے بڑھیں اور مریض کے اہلِ خانہ سے رابطہ کریں۔
❤️ آپ کا عطیہ کسی کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ موبائل نمبر رابط کریں 03424873156

احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل ❤️احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کے کوششوں سے معزز کلی وال وقاص خان صاحب نے اپنا خون عطیہ کرکے ...
15/08/2026

احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل ❤️

احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کے کوششوں سے معزز کلی وال وقاص خان صاحب نے اپنا خون عطیہ کرکے ایک قیمتی انسانی جان کی مدد میں اپنا کردار ادا کیا۔ 🩸❤️

وقاص خان صاحب کا یہ جذبۂ انسانیت قابلِ تحسین ہے۔
خون کا عطیہ صرف خون دینا نہیں، کسی کے لیے زندگی کی امید بننا ہے۔

احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل اپنے تمام رضاکاروں اور ممبران کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جو ہر مشکل گھڑی میں انسانیت کی خدمت کے لیے آگے بڑھتے ہیں۔

خدمت کا سفر جاری ہے… ❤️
احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل




Address

Jhang Khel Lakki Marwat
Islamabad

Telephone

03449345146

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل لکی مروت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share