Dietician Sohaib khan

Call Website Contact the practice

Dietician Sohaib khan weight loss expert, 8 year clinic experience, more than 28k successful client
more than 1000 live morning show

03/10/2026

اومیگا-3 فیٹی ایسڈز اندرونی سوزش (Inflammation) کو ختم کر کے انسولین ریزسٹنس کو توڑتا ہے، جس سے جسم کا میٹابولک سوئچ ہمیشہ کے لیے فیٹ برننگ موڈ پر سیٹ ہو جاتا ہے۔

03/10/2026

جسم میں ایک انزائم ہوتا ہے جسے Aromatase کہتے ہیں۔ یہ ٹیسٹوسٹیرون یا دیگر ہارمونز کو چربی میں تبدیل کرنے کا سبب بنتا ہے، خاص کر پیٹ اور ہپس کے حصے۔کیا آپکا پیٹ ہیپس باہر نکلہ ہے ؟

02/10/2026

سالن یا انڈے پر ہلکی سی ہلدی اور کالی مرچ چھڑک کر کھانے کی عادت بنائیں۔ یہ جسم کے اندرونی اعضاء کی سوزش کو ختم کرتا ہے، جو موٹاپے اور فیٹی لیور کی سب سے بڑی جڑ ہوتی ہے

تھائیرائڈ کے سست ہارمونز کو طاقتور فیٹ برننگ ہارمون میں بدلنے کے لیے سیلینیم بے حد لازمی ہے! ⚖️ کیا آپ جانتے ہیں کہ تھائ...
02/10/2026

تھائیرائڈ کے سست ہارمونز کو طاقتور فیٹ برننگ ہارمون میں بدلنے کے لیے سیلینیم بے حد لازمی ہے! ⚖️ کیا آپ جانتے ہیں کہ تھائیرائڈ کی درستگی میں سیلینیم اور آئوڈین کا صحیح توازن کتنا ضروری ہے؟ اپنا وزن اور ٹارگٹ وزن بھی مجھے منشن کریں 🔥

01/10/2026

لبلبے کے اندر انسولین کو سٹور کرنے اور اسے وقت پر خارج کرنے کے لیے زنک (Zinc) کا ہونا لازم ہے۔ اگر جسم میں زنک کی کمی ہو، تو انسولین کا سسٹم گڑبڑا جاتا ہے اور شوگر کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔اپ کتنا وزن کم کرنے⚖️

01/10/2026

جسم کے اندر چربی کو جلانے کے لیے آکسیجن کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، اور خون میں آکسیجن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا کام آئرن (Iron) کرتا ہے۔ اگر جسم میں آئرن کی کمی (انیمیا) ہو، تو خلیات کو آکسیجن نہیں ملتی اور فیٹ برننگ کا عمل بالکل فریز ہو جاتا ہے۔

30/09/2026

میتی دانے میں ایک خاص سُکی ہوئی فائبر ہوتی ہے جسے گیلیکٹومانن (Galactomannan) کہتے ہیں۔ یہ پانی میں مل کر ایک جیل جیسی تہہ بناتی ہے جو معدے میں کاربس اور شوگر کے ہضم ہونے کی رفتار کو انتہائی سست کر دیتی ہے، جس سے انسولین کا کوئی سپائیک نہیں آتا۔

29/09/2026

دوپہر یا شام کے وقت ادرک اور دارچینی کا قہوہ پینے کی عادت ڈالیں؛ پیٹ اور کمر کے گرد جمی ضدی چربی پر یہ ہتھوڑے کی طرح کام کرتا ہے۔
اپنا وزن بتایں آپکا آئیڈیل میں بتاؤنگا🔥⚖️

کیا آپ کو بار بار بار بار کچھ کھانے کی عادت ہے؟تحقیق ہےجب آپ پروٹین اور فائبر (Soluble Fiber) کو اکٹھا کھاتے ہیں، تو یہ ...
29/09/2026

کیا آپ کو بار بار بار بار کچھ کھانے کی عادت ہے؟
تحقیق ہےجب آپ پروٹین اور فائبر (Soluble Fiber) کو اکٹھا کھاتے ہیں، تو یہ معدے میں جا کر ایک جیل بناتے ہیں۔ یہ جیل معدے کے خالی ہونے کے عمل کو سست کر کے Ghrelin (بھوک لگانے والے ہارمون) کو دبا دیتا ہے۔ کم کھانے پر بھی دماغ کو طویل عرصے تک پیٹ بھرنے کا سگنل دیتا ہے، جس سے بار بار کچن کے چکر لگانے کی عادت چھوٹ جاتی ہے۔
کیا آپ کو بھی وزن کم کرنا ہے ؟

28/09/2026

وہ وٹامن ہے جو جسم کے ہر خلیے کو آکسیجن اور انرجی فراہم کرتا ہے۔ جب B12 پورا ہو تو انسان سستی کا شکار نہیں ہوتا اور جسم کا بنیادی میٹابولک ریٹ ہائی رہتا ہے۔
کیا آپکو اپنا b12 وٹامن پورا کرنا ہے؟

Address

B 17, Block B Gate 1
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dietician Sohaib khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dietician Sohaib khan:

Shortcuts

Share