Haqania Matrimonial Consultants

Haqania Matrimonial Consultants Haqania Matrimonial Consultants is dedicated to helping individuals and families find the right match for marriage.

With a deep commitment to cultural values and integrity, we offer personalized matrimonial services to ensure compatibility and longLasting

میری جان عائشہ ❤️آج ہماری شادی کو آٹھ سال مکمل ہو گئے۔ یہ آٹھ سال محبت، بھروسے، صبر، وفا اور لازوال یادوں کا ایک حسین سف...
26/07/2026

میری جان عائشہ ❤️
آج ہماری شادی کو آٹھ سال مکمل ہو گئے۔ یہ آٹھ سال محبت، بھروسے، صبر، وفا اور لازوال یادوں کا ایک حسین سفر رہے ہیں۔
22 جولائی 2018 کو جب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم رشتۂ ازدواج میں بندھے، تب سے لے کر آج تک تم نے ہر خوشی اور ہر آزمائش میں میرا ساتھ دیا۔ تم صرف میری بیوی نہیں، بلکہ میری بہترین دوست، میری ہمت، میری دعا اور میری روح کا سکون ہو۔
تمہاری مسکراہٹ میری زندگی کی سب سے خوبصورت روشنی ہے، اور تمہارا حوصلہ مجھے ہر مشکل کا مقابلہ کرنے کی طاقت دیتا ہے۔ ہم نے مل کر نہ صرف اپنی زندگی کو خوبصورت بنایا بلکہ معاشرے کی خدمت کا بھی عزم کیا، اور یہی بات ہماری محبت کو اور بھی خاص بناتی ہے۔
میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے تم جیسی وفادار، مخلص اور محبت کرنے والی شریکِ حیات عطا کی۔
شادی کی آٹھویں سالگرہ مبارک ہو، میری ملکہ! 💖
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے رحمت، سکون اور خوشی کا ذریعہ بنائے، ہماری محبت کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط کرے، اور ہمیں دنیا و آخرت میں ہمیشہ ساتھ رکھے۔ آمین۔

27/06/2026

27/06/2026

Kiya Footballer ki kizindagi behtar hoti hay ya Football ki?
زندگی میں فٹبالر کی زندگی بہتر ہوتی ہے یا فٹبال کی؟"

With Nouman Karim – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
27/03/2026

With Nouman Karim – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

01/03/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیبعد تمام سوشل میڈیا صارفین کیلئے ایک خاص پیغام ہے خاص کر ان لوگوں کے نام جو سوشل میڈیا پر نیکی کی بات کرنے والوں پر ہنستے ہیں،
جو محفلوں میں دین کی بات کو مذاق بنا دیتے ہیں،
جو اچھے الفاظ کو “اوور ایکٹنگ” اور نصیحت کو “شو آف” کہتے ہیں…
ذرا ٹھہر کر سوچئے۔
کل جب ہم سب اپنے رب کے سامنے کھڑے ہوں گے،
تو ہنسی مذاق، تالیاں اور کمنٹس کام نہیں آئیں گے۔
وہاں صرف نیت، عمل اور سچائی دیکھی جائے گی۔
کسی کی نیکی کا مذاق اڑانا
اصل میں اپنے دل کی سختی کا اظہار ہوتا ہے۔
ہو سکتا ہے وہی چھوٹی سی پوسٹ،
کسی کی زندگی بدل دے،
کسی کو گناہ سے روک دے،
کسی کے دل میں اللہ کی محبت جگا دے۔
اگر آپ کو نیکی پسند نہیں،
تو کم از کم اُس کا مذاق تو نہ اڑائیں۔
کیونکہ جس بات پر آج آپ ہنس رہے ہیں،
ممکن ہے کل وہی آپ کی نجات کا سبب بن جائے۔
نصیحت کرنا آسان نہیں ہوتا،
اور سننا اُس سے بھی زیادہ مشکل۔
لیکن دل بڑا وہی ہوتا ہے
جو سچ سن کر بدل جائے۔
اللہ ہمیں نرم دل عطا فرمائے،
اور دوسروں کی اصلاح پر ہنسنے کے بجائے
اپنی اصلاح کی فکر نصیب کرے۔
آمین۔
دعا کا طالب
Nouman Karim Rajput
Nouman Karim

https://www.youtube.com/
01/03/2026

https://www.youtube.com/

لاالہ الاللہ محمد رسول اللہ خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت اتحاد بن جائیں Come to Islam اصلاح معاشرہ و اصلاح گھرانہ/NoumanKarimRajput مسلمان گھرانوں کے ...

With Rishta for Pakistanis in QATAR – I'm on a streak! I've been a top fan for 17 months in a row. 🎉
02/02/2026

With Rishta for Pakistanis in QATAR – I'm on a streak! I've been a top fan for 17 months in a row. 🎉

Address

Office #1, Shahbaz Market, I-10/1, Near Jamia Masjid Khatam Ul Anbiyaa
Islamabad
44800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqania Matrimonial Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share