Naqshbandia Saifia Silsala

Naqshbandia Saifia Silsala عامل اور عملیات وظائف

04/03/2026
آپ کے ہر مسئلے کو ہم اپنی ذات پر محسوس کر کے آپ کے ہر مسئلہ کو حل کریں گے اللّٰہ پاک کی مدد سے انشاء اللّٰہ
25/02/2026

آپ کے ہر مسئلے کو ہم اپنی ذات پر محسوس کر کے آپ کے ہر مسئلہ کو حل کریں گے اللّٰہ پاک کی مدد سے انشاء اللّٰہ

11/06/2025

قرض کی ادائیگی اور رزق میں برکت کے لیے

الْوَهَّابُ

فقر وفاقہ میں گرفتار شخص يَا وَهَابُ کا بکثرت ورد کرے، یا چاشت کی نماز کے آخری سجدہ میں چالیس مرتبہ پڑھے تو انشاء اللہ تعالیٰ فقر و فاقہ سے نجات مل جائے گی۔

اگر کوئی خاص حاجت در پیش ہو تو گھر یا مسجد کے صحن میں تین بار سجدہ کر کے ہاتھ اُٹھاتے اور ایک سو بار یہ اسم پڑھے انشاء اللہ تعالیٰ حاجت ضرور پوری ہوگی۔

سُبحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِاگر آپ کی کوئی خواہش کوئی حاجت ہے نوکری کی رشته کی رزق کی یا گھر یلو پریشانی ۔الجھنیں۔ ذہنی...
11/04/2025

سُبحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
اگر آپ کی کوئی خواہش کوئی حاجت ہے نوکری کی رشته کی رزق کی یا گھر یلو پریشانی ۔الجھنیں۔ ذہنی پریشانی تو رات کو سونے سے پہلے اپنی خواہش یا دلی مراد کا تصور رکھ کر یہ اسم مبارک (سُبحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ)741 مرتبہ پڑھیں اول آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ ان شاء اللہ تعالی صرف ایک رات کے عمل سے کامیابی پائیں گے۔ مزید راہنمائی کے لیے 03006724587

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ کا طاقتور وظیفہہر حاجت کے لیے بسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ کا یہ وظیفہ بہت ہی ...
09/04/2025

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ کا طاقتور وظیفہ

ہر حاجت کے لیے بسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ کا یہ وظیفہ بہت ہی طاقتور ہے انشا اللہ دوران وظیفہ ہی آپ کی جائز حاجت پوری ہوگی اور انکا ہوا ہر مسئلہ حل ہو جائے گا نماز عشاء کے بعد بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ 2100 مرتبہ پڑھیں اول آخر 11 بار درود شریف ابراہیمی پڑھیں یہ وظیفہ تین دن تک کرنا ہے۔ وظیفے کے اختتام پر صدقہ لازم ہے۔ مزید راہنمائی کے لیے 03006724587

ﺟﺎﺩﻭ ﻭ ﺁﺳﯿﺐ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺎت.1 ) ﺟﺎﮔﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﮐﺮﻧﺎ، ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ۔2 ) ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﮍﭼﮍﺍ ﭘﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﭘﺴﻨ...
04/04/2025

ﺟﺎﺩﻭ ﻭ ﺁﺳﯿﺐ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺎت.
1 ) ﺟﺎﮔﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﮐﺮﻧﺎ، ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ۔
2 ) ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﮍﭼﮍﺍ ﭘﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺟﺎﻧﺎ۔
3 ) ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﯾﮧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ۔
4 ) ﺫﮨﻦ ﮐﺎ ﻣﺎﺅﻑ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ، ﺳﻮﭼﻨﮯ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮ ﺍﺭﺍﺩﯼ ﺣﺮﮐﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﺮﺯﺩ ﮨﻮﻧﺎ۔
5 ) ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﮐﻮﺋﯽ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﮐﮩﻠﻮﺍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
6 ) ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ، ﺑﯿﻮﯼ ﺑﭽﻮﮞ، ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ۔
7 ) ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺟﮭﮍﻧﺎ، ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﭧ ﻟﮕﻨﺎ، ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﭼﮭﯿﻨﭩﮯ ﮔﺮﻧﺎ، ﺟﺴﻢ ﭘﺮ ﺑﺎﻝ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﺎ، ﺑﺎﻟﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﺎ ﮐﭩﻨﺎ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺩﮬﺎﮔﮯ، ﺑﺎﻝ، ﺳﺎﻧﭗ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﺎ۔
8 ) ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺰ ﭼﻤﮏ ﮐﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﺎ، ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮕﯽ ﮨﻮﻧﺎ، ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﻧﺎ۔
9 ) ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﺷﺪﯾﺪ ﻏﺼّﮧ ﺁﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻏﻠﻄﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ۔
10 ) ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ، ﺩﻭﺳﺖ ﻭ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺳﮯ ﺑﻼ ﻭﺟﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ، ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﮑﻮﮎ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﺎ، ﺍﺯﺩﻭﺍﺟﯽ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ۔
11 ) ﺍﻧﺠﺎﻧﮧ ﺳﺎ ﺧﻮﻑ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﻧﮕﺎ، ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﺁﻧﺎ ﮐﮧ ﺁﺝ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﻧﮕﺎ ﮐﻞ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﻧﮕﺎ۔
12 ) ﺳﺮ، ﺳﯿﻨﮯ، ﮐﻤﺮ ﮐﮯ ﻧﭽﻠﮯ ﺣﺼّﮯ ﯾﺎ ﮐﺎﻧﺪﮬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺑﺎﺅ، ﺑﻮﺟﮫ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ، ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﺣﺼّﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﻮﻣﺎ ﺳﺮ ﯾﺎ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺩﺭﺩ ﺭﮨﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﺍﻓﺎﻗﮧ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﺎ، ﻣﺘﻠﯽ ﮨﻮﻧﺎ ﯾﺎ ﻗﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ، ﭘﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮍﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﮉﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﺭﮨﻨﺎ۔
13 ) ﺳﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﻋﺎﺩﯼ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ، ﺑﮑﺜﺮﺕ ﺟﻤﺎﺋﯽ ﺁﻧﺎ، ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮭﻮﻟﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮑﺜﺮﺕ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﻧﺎ۔
14 ) ﻧﻤﺎﺯ، ﻗﺮﺁﻥ، ﺍﺫﺍﻥ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺳﮯ ﺗﻨﮕﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﻔﺮﯾﮧ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﮐﺎ ﺁﻧﺎ، ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍﻧﺎ، ﺩﻝ ﮐﺎ ﺗﻨﮓ ﭘﮍﻧﺎ۔
15 ) ﺑﯿﺖ ﺍﻟﺨﻼﺀ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﭨﮭﮩﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺷﺪّﺕ ﺳﮯ ﻟﭙﮑﻨﺎ۔
16 ) ﺑﻼ ﻭﺟﮧ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮐﺮﻧﺎ، ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﻧﮧ ﻟﮕﻨﺎ، ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺭﮨﻨﺎ۔
17 ) ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯﯾﮟ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
18 ) ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﯾﺎ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﮐﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ۔
19 ) ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ۔
20 ) ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﻼ ﺳﺒﺐ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﺎ۔
21 ) ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﺍﯾﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺭﺑﻄﮕﯽ ﮨﻮﻧﺎ۔
22 ) ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﻧﺎ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﺑﻦ ﺟﺎﻧﺎ۔
23 ) ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺣﻤﻞ ﻧﮧ ﭨﮭﮩﺮﻧﺎ ﯾﺎ ﺣﻤﻞ ﮔﺮﺟﺎﻧﺎ۔
24 ) ﺑﮯ ﺗﮑﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ، ﭨﮑﭩﮑﯽ ﺑﺎﻧﺪﮬﮑﺮ ﺗﺮﭼﮭﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ۔
25 ) مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہونا

03006724587

"دست غیب کا  آزمودہ اور نایاب عمل"طریقہپہلے 100 مرتبہ درود شریف ابراہیمیپهر 100 مرتبہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم " پهر 900 ...
04/04/2025

"دست غیب کا آزمودہ اور نایاب عمل"

طریقہ
پہلے 100 مرتبہ درود شریف ابراہیمی

پهر 100 مرتبہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم "

پهر 900 مرتبہ صرف " بسم اللہ"بسم اللہ بسم اللہ

پهر 100 مرتبہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم "

پهر 100 مرتبہ درود شریف ابراہیمی

21 دن کا عمل 21 دن اسی طرح پڑنا ہے روزانہ وقت اور جگہ ایک ہو- آپ کوئی بهی ایک وقت اپنی سہولت کا مقرر کر لیں پهر اس وقت کی پاپندی کریں ناغے کی صورت میں عمل دوبارہ شروع کرنا ہوگا- پورے 21 دن کریں ...اپ یقین کریں 21 دن بعد اللہ کے فضل و کرم سے ایسا دست غیب کهل جاے گا اپ خود بهی حیران ہونگے-اپ کو ایسا لگے گا جیسے پر دولت کی بارش برس رہی ہے رزق میں ایسی شاندار برکت کے حیران رہ جائیں گے ...ہر طرف سے دولت ارہی ہے-رزق کی بے انتہا فروانی جو شخص بے روزگاری معاشی پریشانی غربت کا مارا رزق کی مشکلات میں گرا ہوا ہو- میں آنکو دعوت دیتا ہوں کہ وہ یہ عمل ضرور کریں اور قدرت کا نطارہ دیکھین -
رزق اور مال ودولت میں برکت اور ترقی کے لئے .
لو اب پیسہ ختم نہیں ہوگا کوئی سمجھے تو بہت اہم ہے اور مندرجہ ذیل کاموں کے لیے آزمودہ مجرب ہے. جس نے بھی آزمایا اتنی دولت کہ سنبھال نہیں پایا
پیسے جیب میں رکتے نہیں اب ختم نہیں ہونگے
جتنا مرضی کماؤ مگر ہاتھ خالی تھا اب دیکھو کمال
کوئی ادھار واپس نہیں کرتا اب خود دے گا
کاروبار میں نقصان پر نقصان ہے.
مکان تعمیر کرنا ہے پیسہ جمع نہیں ہوتا


(،بغیر اجازت خالی است یعنی اجازت کے بغیر ہاتھ خالی ) ہم اجازت سب کو دیتے ہیں.
اجازت کے لیے 03006724587

03/04/2025

سُورَةُ الضُّحٰی کی فضیلت

کتاب خواص القرآن میں ہے کہ : ” جو شخص سورۃ الضحیٰ کی تلاوت کرے قیامت کے دن جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اُس کی شفاعت ضرور بہ ضرور فرمائیں گے۔

اور اگر سورۃ الضحی کو کسی غائب شدہ بھٹکے ہوئے انسان کے نام پر لکھا جائے تو وہ بھٹکا ہوا غائب شخص صحیح و سالم حالت میں اپنے دوستوں کے پاس لوٹ کر آ جائے گا۔

اور اگر کوئی شخص اپنی کوئی چیز کہیں رکھے اور پھر اسے اپنے ساتھ لانا بھول جائے اور اُسے یاد آئے کہ میں فلاں شے فلاں جگہ بھول آیا ہوں اور وہ سورۃ الضحی کی تلاوت کرلے تو اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں وہ شے رہے گی، یہاں تک کہ یہ شخص جا کر اُسے حاصل کرلے ۔“

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔

جو شخص پابندی کے ساتھ اپنے دوست کے لیے جو غائب ہو گیا ہو یہ سورہ تلاوت کرے اس سورہ کی تلاوت کرنے سے غائب شدہ شخص صحیح و سالم اس کے پاس واپس آجائے گا۔

قادریہ چشتیہ مرکز روحانیت
01/04/2025

قادریہ چشتیہ مرکز روحانیت

جنات کندھوں پر سوار ہو کر دماغ پر کنٹرول کرتے ہیں! جنات اکثر اوقات ان لوگوں کے کندھوں پر سوار ہوتے ہیں جو ناپاکی کی حالت...
28/03/2025

جنات کندھوں پر سوار ہو کر دماغ پر کنٹرول کرتے ہیں!
جنات اکثر اوقات ان لوگوں کے کندھوں پر سوار ہوتے ہیں جو ناپاکی کی حالت میں رہتے ہیں یا ایسی عورتیں جو ننگے سر گھومتی ہیں اور خوشبو لگا کر گھومتی ہیں ایسی عورتوں کے کندھوں پر جنات بہت زیادہ سوار ہوتے ہیں ایسے جنات جو کہ عورتوں پر عاشق ہو جاتے ہیں اور ان کے ساتھ ہمبستری کا بھی معاملہ کرتے ہیں ان تمام جنات سے بچنے کے لیے بہترین حل سورہ فلق اور سورہ ناس 21 بار روزانہ صبح شام پڑھتے رہیں انشاء اللہ الکریم اپ جنات کے شر سے محفوظ رہیں گے لیکن یاد رکھیں ایسے کام جن کے ذریعے جنات اپ پر مسلط ہو جاتے ہیں ان کاموں سے گریز کریں مثلا درخت کے نیچے پیشاب کرنا ننگے سر چھت پر چڑھنا خوشبو لگانا یعنی عورتوں کا خوشبو لگانا اسی طرح ویران جگہ پر زیادہ گھومتے رہنا اسی طرح قبرستان میں خوشبو لگا کر جانا خاص کر عورت خوشبو لگا کر نہ جائے جس طرح عورتوں پر جنات مسلط ہوتے ہیں یعنی عاشق ہوتے ہیں اسی طرح مردوں پر بھی جنات کی عورتیں یعنی جننی جو ہیں وہ عاشق ہو جاتی ہیں . اس کے علاوہ بعض اوقات کسی پر جادو کیا جاتا ہے اور اس جادو کی بنیاد پر جو جنات مسلط ہوتے ہیں ان میں سے کئی جنات ایسے ہوتے ہیں کہ جو ایک تو جادو کی وجہ سے کسی پر خاص طور پر مسلط ہوتے ہیں .مزید روحانی علاج یا معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں
WhatsApp: 0300-6724587

Address

Punjab
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqshbandia Saifia Silsala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share