MNA Zahra Wadood Fatemi

MNA Zahra Wadood Fatemi Central President MDF Pak
SVP WW PMLN RWP
Psychologist
3 Times Consecutive MNA
Wife Of Tariq Fatemi

05/09/2026

MaShaaAllah
Long Live MDF

انشاء اللہ ہمیشہ ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹوڈنٹس کے حقوق کے لیے اپنی آواز ہر فورم پر اٹھاؤں گینوجوان ڈاکٹرز ہماری قوم کا مستق...
25/08/2026

انشاء اللہ ہمیشہ ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹوڈنٹس کے حقوق کے لیے اپنی آواز ہر فورم پر اٹھاؤں گی
نوجوان ڈاکٹرز ہماری قوم کا مستقبل ہیں

Central President of MDF Pakistan MNA Zahra Fatemi, raised the long standing concern of medical students regarding the excessive fees charged by private medical colleges on the floor of the National Assembly.
MNA Zahra Wadood Fatemi
مسلم ڈاکٹرز فورم کی مرکزی صدر اور رکنِ قومی اسمبلی زہرہ فاطمی نے میڈیکل طلبہ کا دیرینہ مطالبہ قومی اسمبلی کے فلور پر اٹھا دیا۔

انہوں نے اسمبلی فلور پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پی ایم ڈی سی کی جانب سے طے کردہ اصولوں سے ہٹ کر بعض نجی میڈیکل کالجز طلبہ سے اضافی فیس کیوں وصول کر رہے ہیں؟
ان کا کہنا تھا کہ مقررہ فیس سے زائد وصولی نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ اس سے والدین پر بھی غیر ضروری مالی بوجھ پڑ رہا ہے۔

زہرہ فاطمی نے وزارتِ صحت سے سوال کیا کہ نجی میڈیکل کالجز کی جانب سے اضافی فیس وصولی کے معاملے پر حکومت کی جانب سے اب تک کیا اقدامات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ مسلم ڈاکٹرز فورم سے متعدد میڈیکل طلبہ اور ان کے والدین نے رابطہ کرکے اس مسئلے کے حل کے لیے آواز اٹھانے کی درخواست کی تھی جسے آج رکنِ قومی اسمبلی زہرہ فاطمی نے قومی اسمبلی کے فلور پر مؤثر انداز میں اٹھایا۔

20/06/2026
20/06/2026

مرکزی صدر مسلم ڈاکٹرز فورم ایم این اے زھرہ ودود فاطمی کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر
MDF Central President MNA Zahra Fatemi Delivers a Powerful Budget Speech in the National Assembly Championing Population Welfare, Healthcare Reforms, Women Empowerment nd Public Awareness.

27/05/2026

EID MUBARAK FROM MDF PAKISTAN

May this Eid bring peace, happiness nd countless blessings to u nd ur family.
Wishing u joy, prosperity nd beautiful moments wd loved ones.

Address

H. No. 2, Hussain Road, Bani Gala, , J-310, Parliament Lodges
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNA Zahra Wadood Fatemi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category