27/12/2025
ڈاکٹر سعید رحمان صاحب ذاتی مصروفیات کی بناء پر 29دسمبر سے 11جنوری تک چھٹی پر ہوگا اس لیے ہمارے معزز مریض انے کی زحمت نہ کرے.شکریہ.
کسی بھی مشورہ لینے کے لیے ہمارے واٹس ایپ پر میسج کر سکتے ہیں.