05/07/2026
💍 رشتہ درکار (جٹ فیملی)
اسلام آباد کی رہائشی سنگل جٹ فیمل کے لیے رشتہ مطلوب ہے۔
لڑکے کے لیے شرائط:
✔️ جٹ فیملی سے ہو
✔️ عمر زیادہ سے زیادہ 28 سال ہو
✔️ غیر شادی شدہ (Single) ہو
✔️ اپنا ذاتی گھر ہو
✔️ اچھی جاب یا اپنا کامیاب کاروبار ہو
✔️ اچھے اخلاق اور فیملی ویلیوز کا حامل ہو
صرف سنجیدہ جٹ فیملیز ہی رابطہ کریں۔
📩 ارجنٹ رشتہ درکار ہے۔