Rishta Center

Website

Rishta Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rishta Center, Marriage Therapist, Office #12, Al-Rehman Plaza, Jinnah Avenue, Blue Area, Islamabad.

🌐 Visit & register: www.nikahblessing.com
📞 +923375259901
📞 +923495300608
📞 +923342342933
📞 +923300987777
A professional and premium matrimonial platform in Pakistan, offering high-quality verified matches with affordable and reasonable fees.

21/08/2026

گھر داماد رشتہ 29 سالہ بیٹی کے لیے رشتہ سیریس لوگ رابطہ کریں کراچی سے تعلق

آسٹریلین نیشنل 27 سالہ خوبصورت، تعلیم یافتہ اور خوش اخلاق لڑکی کے لیے مناسب نکاح کے رشتے کی تلاش ہے۔معزز اور باوقار خاند...
21/08/2026

آسٹریلین نیشنل 27 سالہ خوبصورت، تعلیم یافتہ اور خوش اخلاق لڑکی کے لیے مناسب نکاح کے رشتے کی تلاش ہے۔
معزز اور باوقار خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔
صرف سنجیدہ خاندان ہی رابطہ کریں۔

لندن میں مقیم 25 سالہ برٹش نیشنل خوبصورت اور تعلیم یافتہ بیٹی کے لیے مناسب نکاح کے رشتے کی تلاش ہے۔معزز اور باوقار خاندا...
18/08/2026

لندن میں مقیم 25 سالہ برٹش نیشنل خوبصورت اور تعلیم یافتہ بیٹی کے لیے مناسب نکاح کے رشتے کی تلاش ہے۔
معزز اور باوقار خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔
صرف سنجیدہ خاندان ہی رابطہ کریں۔

گھر داماد رشتہ کینیڈا میں مقیم 27 سالہ خوبصورت اور تعلیم یافتہ ڈاکٹر بیٹی کے لیے گھر داماد رشتہ مطلوب ہےاکلوتی بیٹی ہیں،...
17/08/2026

گھر داماد رشتہ کینیڈا میں مقیم 27 سالہ خوبصورت اور تعلیم یافتہ ڈاکٹر بیٹی کے لیے گھر داماد رشتہ مطلوب ہے
اکلوتی بیٹی ہیں، مناسب اور باوقار خاندان سے تعلق رکھنے والے سنجیدہ افراد رابطہ کریں

نارتھ ناظم آباد، کراچی کی 23 سالہ خوبصورت بیٹی کے لیے سنجیدہ رشتہ درکار ہے۔اچھی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں اور نکاح کے لیے ...
16/08/2026

نارتھ ناظم آباد، کراچی کی 23 سالہ خوبصورت بیٹی کے لیے سنجیدہ رشتہ درکار ہے۔
اچھی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں اور نکاح کے لیے مناسب ہمسفر کی تلاش ہے۔

ڈی ایچ اے کراچی سے تعلق رکھنے والی 43 سالہ بیوہ خاتون کے لیے نکاح کا مناسب رشتہ مطلوب ہے۔ایک بیٹی کی والدہ ہیں اور باوقا...
14/08/2026

ڈی ایچ اے کراچی سے تعلق رکھنے والی 43 سالہ بیوہ خاتون کے لیے نکاح کا مناسب رشتہ مطلوب ہے۔
ایک بیٹی کی والدہ ہیں اور باوقار خاندانی پس منظر رکھتی ہیں۔
نکاح کے بعد گھر داماد بننے کے لیے سنجیدہ، ذمہ دار اور سمجھ دار شریکِ حیات کی تلاش ہے۔

کراچی DHA سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ بیٹی کی ایک خوبصورت اور باوقار فیملی پروفائل ہمارے پاس موجود ہے۔اچھے خاندانی ماحول ...
08/08/2026

کراچی DHA سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ بیٹی کی ایک خوبصورت اور باوقار فیملی پروفائل ہمارے پاس موجود ہے۔
اچھے خاندانی ماحول سے تعلق رکھتی ہیں اور گھر والوں کی خواہش ہے کہ ان کے لیے ایک مناسب، سنجیدہ اور بااخلاق رشتہ طے ہو۔
موزوں خاندان مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں

کراچی سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خودمختار اور تعلیم یافتہ خاتون کے لیے گھر داماد رشتہ مطلوب ہے
07/08/2026

کراچی سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خودمختار اور تعلیم یافتہ خاتون کے لیے گھر داماد رشتہ مطلوب ہے

لاہور سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ تعلیم یافتہ اکلوتی بیٹی کے لیے مناسب اور سنجیدہ رشتہ درکار ہے۔معزز خاندانی پس منظر اور ...
06/08/2026

لاہور سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ تعلیم یافتہ اکلوتی بیٹی کے لیے مناسب اور سنجیدہ رشتہ درکار ہے۔
معزز خاندانی پس منظر اور اچھے اخلاق کی حامل ہیں۔
صرف سنجیدہ اور خاندانی اقدار رکھنے والے افراد رابطہ کریں

کراچی سے 32 سالہ خاتون کے لیے گھر داماد رشتہ مطلوب ہے۔اپنا ذاتی گھر ہے، ایک بہن ہیں جو شادی شدہ ہیں اور بیرونِ ملک مقیم ...
03/08/2026

کراچی سے 32 سالہ خاتون کے لیے گھر داماد رشتہ مطلوب ہے۔
اپنا ذاتی گھر ہے، ایک بہن ہیں جو شادی شدہ ہیں اور بیرونِ ملک مقیم ہیں۔
معزز اور تعلیم یافتہ خاندان سے تعلق رکھنے والے سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں

Address

Office #12, Al-Rehman Plaza, Jinnah Avenue, Blue Area
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rishta Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share