10/11/2025
*🌟 اہم اطلاع برائے تمام مریض حضرات 🌟*
*🔵 زیرِ اہتمام: 🔵 🌹 نور الفلاح فاؤنڈیشن 🌹*
وہ تمام مریض حضرات جنھوں نے ہمارے *مفت سرجیکل آئی کیمپس* میں
(منعقدہ *منہاج الحسین سائنس کالج ھدنال (چھمال)* تحصیل شکرگڑھ
اور *گاؤں دودھم کلاں* تحصیل ظفروال)
اپنی *آنکھوں کے آپریشن* کروائے تھے، انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ:
*🗓️ دوبارہ معائنہ کی تاریخ:*
*بروز بدھ، 12 نومبر 2025*
*⏰ وقت:* صبح 8 بجے تا دوپہر 2 بجے
*🏫 مقام:* منہاج الحسین سائنس کالج، ھدنال (چھمال)، تحصیل شکرگڑھ
👁️ *ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم موجود ہوگی*
تاکہ تمام آپریٹڈ مریضوں کی آنکھوں کا *دوبارہ معائنہ* کیا جا سکے۔
🔸 خاص طور پر وہ مریض جنہیں آپریشن کے بعد کوئی تکلیف یا مسئلہ محسوس ہو رہا ہو،
وہ بروقت آ کر معائنہ ضرور کروائیں۔
*📌 یہ سہولت بالکل مفت ہے۔*
*آپ کی صحت، ہماری ترجیح ہے۔*
*شکریہ*
*ڈاکٹر اشرف حسین*
*چیئرمین - نور الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان*