PMLN House Larai

PMLN House Larai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN House Larai, Doctor, Islamabad, Islamabad.

14/08/2026

زندہ دلانِ لاہور نے جشنِ آزادی کو صرف منایا نہیں بلکہ اسے یادگار بنا دیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی دعوت پر اہلِ لاہور بڑی تعداد میں گھروں سے نکلے اور لبرٹی چوک کو سبز ہلالی پرچموں، روشنیوں اور قومی جذبے سے بھر دیا۔

یہ مناظر گواہی دے رہے ہیں
کہ لاہور ترقی، امن اور خوشی کے ساتھ کھڑا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 🇵🇰

الپوری :وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ  (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیرمقام اور رکن صوبائی اسمبلی و چیرمین سٹینڈنگ کمیٹ...
12/08/2026

الپوری :

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیرمقام اور رکن صوبائی اسمبلی و چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے لیبر محمد رشاد خان متاثرین سورینج کول مائین میں وفاقی حکومت کی جانب سے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں ۔۔
اس موقع پر انجینئر امیرمقام نے متاثرین میں چیک بھی تقسیم کئیں۔

08/08/2026
حویلی سے مسلم لیگ ن کے نواجوان امیدوار محسن عزیز کا  زبردست پاور شو کامیابی کیلئے نیک خواہشات جوان
07/08/2026

حویلی سے مسلم لیگ ن کے نواجوان امیدوار محسن عزیز کا زبردست پاور شو کامیابی کیلئے نیک خواہشات جوان

15 جولائی (بروز بدھ) صبح 10:00 بجے  بلکانئی میدان،  پیر خانہپاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ایک شاندار اور تاریخی شمو...
13/07/2026

15 جولائی (بروز بدھ) صبح 10:00 بجے بلکانئی میدان، پیر خانہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ایک شاندار اور تاریخی شمولیتی پروگرام منعقد ہوگا، جس میں معزز مہمانانِ خصوصی:
اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ خان ایم پی اے محمد رشاد خان
خصوصی شرکت کریں گے۔
تمام کارکنان، کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے، جبکہ کانا کے تمام ساتھیوں سے خصوصی گزارش ہے کہ اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔
بالخصوص پیر خانہ کے تمام ساتھی بھرپور شرکت کرکے اس پروگرام کو کامیاب بنائیں۔

منجانب: ظہور الٰہی صدر، پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل کانا
#شانگلہ

بڑا شمولیتی پاؤر شو ۔شوکت علی خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت 15 جولائی کو بلکانئ میدان میں پاکستان مسلم لیگ ن میں باقا...
13/07/2026

بڑا شمولیتی پاؤر شو ۔
شوکت علی خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت 15 جولائی کو بلکانئ میدان میں پاکستان مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شرکت اختیار کریں گے ۔ شمولیتی پروگرام کے لیے تیاریاں شروع ۔

CM MARYAM NAWAZ SHARIF FAN
16/06/2026

CM MARYAM NAWAZ SHARIF FAN

ماشاءاللہ کئی دنوں بیمار کے بعد مریم نواز کے خوبصورت اندازCM MARYAM NAWAZ SHARIF FAN Asifa Maryam
16/06/2026

ماشاءاللہ کئی دنوں بیمار کے بعد مریم نواز کے خوبصورت انداز
CM MARYAM NAWAZ SHARIF FAN Asifa Maryam

15/06/2026

I got over 1,250 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

مریم نواز شریف بیمار ھے سرجری کیا ھے اللہ تعالیٰ ان کو صحت دے لیکن آج کچھ کم ظرف لوگوں کی ان کی بیماری پہ پوسٹ اور ان کی...
13/06/2026

مریم نواز شریف بیمار ھے سرجری کیا ھے اللہ تعالیٰ ان کو صحت دے لیکن آج کچھ کم ظرف لوگوں کی ان کی بیماری پہ پوسٹ اور ان کی بیماری کا مزاق اڑانے والے بہت کم ظرف لوگ بھی دیکھا ان کی ماں کی بیماری کا بھی بہت کم ظرف لوگوں نے مزاق اڑایا تھا کچھ لیڈران کو اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں ان کی مرض لاحق کیاتھا اور آج کل جو بھی کسی کا ماں بہن بیٹی بیوی دادی کی بیماری کا مزاق اڑاتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو بھی دیکھائے امین سیاست تین صدیوں سے کرتے اور دیکھتے اررھے ھیں مگر کسی کی بیماری کا مزاق نہیں اڑایا مگر آج کل اتنے کم ظرف اور بے حس لوگ ھیں کہ کسی کے ماں بہن بیٹی بیوی دادی کی بیماری کا مزاق اڑاتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو بھی دیکھائے امین

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN House Larai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category