12/02/2026
thanks and best of Dr waqas Ali sb May Allah almighty succeed you in every field of life.
🌿✨ فری میڈیکل کیمپ – دعا ہیلتھ کیئر کلینک ✨🌿
15 فروری بروز اتوار
⏰ صبح 11:00 بجے تا شام 5:00 بجے
📍 چک نمبر 121 ٹین آر
ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی مفت چیک اپ اور مفت ادویات کی سہولت حاصل کریں۔
👨⚕️ ڈاکٹر وقاص علی (MBBS, MD, RMP) سرٹیفائیڈ اِن کورین میڈیسن، ایکس ہاؤس فزیشن اینڈ سرجن نشتر ہسپتال ملتان۔
ڈاکٹر محمد نعیم (MBBS, MD, RMP) سرٹیفائیڈ اِن کورین میڈیسن، ایکس ہاؤس فزیشن اینڈ سرجن فیڈرل جنرل ہسپتال اسلام آباد
👨⚕️ ڈاکٹر حافظ اشفاق احمد سرٹیفائیڈ اِن کورین میڈیسن، آکوپنکچرسٹ۔
👨⚕️ ڈاکٹر خیر محمد (MBBS, PGR) نشتر ہسپتال ملتان۔
📞 رابطہ: 03188622155
اپنے عزیز و اقارب کو ضرور اطلاع دیں۔ صحت اللہ کی نعمت ہے اور آئیں اس نعمت کا خیال رکھیں ۔