05/09/2025
🌸✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌸
اس بابرکت دن پر دعا ہے کہ اللہ پاک نبی کریم ﷺ کے صدقے ہم سب کو جسمانی و ذہنی صحت کے ساتھ اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔
زہرہ میڈیکس کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔