Zahra Medics

Zahra Medics Zahra Medics strive to provide it's patients with best treatment and quality care at Jaranwala.

World Hepatitis Day – 28 July 2026 💛Hepatitis is preventable, treatable, and in many cases curable. Get tested, get vacc...
28/07/2026

World Hepatitis Day – 28 July 2026 💛

Hepatitis is preventable, treatable, and in many cases curable. Get tested, get vaccinated where applicable, and protect your liver.
Act today for a healthier tomorrow.

20/07/2026

دل کی دھڑکن کا اچانک تیز ہونا، گھبراہٹ، بے چینی اور سانس لینے میں دشواری کو معمولی نہ سمجھیں۔
یہ پینک اٹیک (Panic Attack) کی علامات ہو سکتی ہیں، جس کا بروقت علاج ممکن ہے۔

آپ کسی بھی طرح کے ذہی، دماغی مسائل کا شکار ہے تو آج ہی زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں موجود ماہر نیورو سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر رضوان فاروق سے معائینہ کروائیں۔ کیونکہ ذہی و نفسیاتی امراض قابل علاج ہیں۔
ایسوسی ایٹ پروفیسر آف سائیکاٹری
ڈاکٹر رضوان فاروق
ایم بی بی ایس، ایم ڈی (سائیکاٹری)
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور
ایسوسی ایٹ پروفیسر میو ہسپتال لاہور

کلینک ٹائم:
بروز جمعرات 4 بجے تا شام 7 بجے تک
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA


Neuropsychologist in Jaranwala,
Panic attack, Depression,

جنرل اینڈ ایڈوانسڈ لیپروسکوپک سرجن اب زہرہ میڈیکس، جڑانوالہ میں!اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔ اگر آپ گال بلیڈر کی پتھری...
16/07/2026

جنرل اینڈ ایڈوانسڈ لیپروسکوپک سرجن اب زہرہ میڈیکس، جڑانوالہ میں!
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔ اگر آپ گال بلیڈر کی پتھری، ہرنیا، اپنڈکس، بواسیر، شوگر کے زخم، بریسٹ گلٹی یا دیگر جنرل سرجری سے متعلق مسائل کا شکار ہیں تو ماہر جنرل و لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر محمد علی ملک سے آج ہی معائنہ کروائیں۔

جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر محمد علی ملک
ایم بی بی ایس، ایم ڈی (امریکہ)
ایف سی پی ایس (جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجری)

جڑانوالہ میں کلینک ٹائمنگ:
بروز بدھ: دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

General Surgeon in Jaranwala Laproscopic Surgeon at Zahra medics Jaranwala.

15/07/2026

گھٹنے ہمارے جسم کا سب سے بڑے جوڑ کے طور پر بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ہے۔ اس لیۓ گھٹنوں میں درد ہر عمر کے لوگوں میں ایک عام شکایت ہے-
عمر بڑھنے کے ساتھ جوڑوں کے مسائل جنم لینے لگتے ہیں کیونکہ ہڈیوں کے سروں پر ایک حفاظتی کور (کارٹیلیج) ہوتا ہے۔ وہ بھر بھرا ہو جاتا ہے اور جوڑ کے سرے آپس میں رگڑ کھانے لگتے ہیں تو جوڑوں میں درد کا مسئلہ ہو جاتا ہے۔
آپ گھٹنوں یا جوڑوں کے درد کا شکار ہیں تو آپ ہمارے کنسلٹنٹ ریوماٹالوجسٹ سے معائنہ کروا سکتے ہیں۔

کنسلٹنٹ ریوماٹالوجسٹ اینڈ میڈیسن سپیشلسٹ
ڈاکٹر ذیشان اسلم کھچی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
(میڈیسن)
ایف سی پی ایس (ریوماٹالوجی)

کلینک ٹائم:
بروز جمعتہ المبارک: دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

Rheumatology, in Jaranwala

We are delighted to welcome Dr. Muhammad Ali Malik, a highly qualified General Surgeon, to our team at Zahra Medics.With...
14/07/2026

We are delighted to welcome Dr. Muhammad Ali Malik, a highly qualified General Surgeon, to our team at Zahra Medics.

With his expertise in general surgery and commitment to exceptional patient care, you can now receive trusted surgical consultations closer to home.

🩺 Consultation Schedule:
📅 Every Wednesday
🕑 2:00 PM – 5:00 PM

📍 Zahra Medics, Jhumra Road, Near Old NADRA Office, Jaranwala
📞 041-4310042 | 📱 0307-7260042

ریڑھ کی ہڈی اور مہروں کا درد آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ زہرہ میڈیکس جڑان...
12/07/2026

ریڑھ کی ہڈی اور مہروں کا درد آپ کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ڈاکٹر سلمان علی خان (ماہرِ نیورو سرجن) سے آپ اپنا معائینہ کروا سکتے ہیں۔

ڈاکٹر محمد سلمان علی خان
کنسلٹنٹ نیوروسرجن و نیوروسائینٹسٹ
ایم بی بی ایس (یو ایچ ایس)، پلیب (یو کے)
ایم ایس نیوروسرجری (یو ایچ ایس)
سرٹیفیکیٹ آف نیوروسائینس (امریکہ)
سرٹیفیکیٹ آف نیورالوجی (آغا خان، کراچی)
سعودی میڈیکل لائیسنس آف جنرل پریکٹس

کلینک ٹائم:
بروز پیر دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA


Neurosurgeon in Jaranwala,

10/07/2026

شوگر کے مرض میں مبتلا افراد کے بلڈ شوگر کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے سے خون کی شریانوں اور اعصاب کو بہت نقصان پہنچتا ہے۔ اگر شوگر کے لیول کو کنٹرول نہ کیا جائے تو اس سے سنجیدہ نوعیت کے امراض جیسا کہ امراض قلب، گردوں کے امراض اور فالج کا خطرہ کافی حد تک بڑھ جاتا ہے

آپ شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی ہمارے شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔

ڈاکٹر کامران علی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(میڈیسن)
ایف سی پی ایس(اینڈوکرانالوجی، ڈائیبٹالوجی)

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے


کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

Endocrinologist in Jaranwala medicine Specialist in Jaranwala, Dr. Kamran Ali Endocrinologist.

Control your diabetes (blood sugar) and protect yourself from diabetes-related complications!If you're struggling with d...
08/07/2026

Control your diabetes (blood sugar) and protect yourself from diabetes-related complications!
If you're struggling with diabetes, consult Endocrinologist Dr. Kamran Ali at Zahra Medics, Jaranwala, and take the first step toward better diabetes management.

Consultant Endocrinologist & Medicine Specialist
Dr. Kamran Ali
MBBS, FCPS (Medicine), FCPS (Endocrinology fellow),
MRCP | and || England.

Clinic time:
Every Sunday: 11:00 AM to 3:00 PM

Zahra medics, Jhumra road, near Old Nadra office Jaranwala.
041-4310042, 0307-7260042

زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ذہنی، دماغی، نفسیاتی اور منشیات سے متعلقہ تمام امراض کی مکمل تشخیص کے ساتھ علاج و معالجہ کی سہو...
07/07/2026

زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ذہنی، دماغی، نفسیاتی اور منشیات سے متعلقہ تمام امراض کی مکمل تشخیص کے ساتھ علاج و معالجہ کی سہولیات مہیا کرنے والا جڑانوالہ میں واحد دارہ ہے.
ہمارے ماہرین جس میں کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ، کلینکل سائیکالوجسٹ، نیورو سرجن اور میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرز ہر طرح کے دماغی و نفسیاتی امراض کی روک تھام کے لیے اپنی خدمات فراہم کررہے ہیں۔
آپ کسی بھی طرح کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں تو آج ہی ہمارے کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ سے معائنہ کروائیں

ایسوسی ایٹ پروفیسر آف سائیکاٹری
ڈاکٹر رضوان فاروق
ایم بی بی ایس، ایم ڈی (سائیکاٹری)
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور
ایسوسی ایٹ پروفیسر میو ہسپتال لاہور

کلینک ٹائم:
بروز جمعرات 4 بجے تا شام 7 بجے تک
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA


, Psychiatrist in Jaranwala.

05/07/2026

Pain Management Clinic (Jaranwala)

If you are suffering from joint pain, back pain, frozen shoulder, or spinal disorders, get yourself examined by the Pain Management Specialist at Zahra Medics.

Associate Professor
Dr. Zeeshan Aslam Khichi
MBBS, FCPS (Medicine)
FCPS (Rheumatology)
For more information and appointments:
0307-7260042
041-4310042

Clinic Time:
Every Friday: 2:00 PM to 6:00 PM

Clinic Location:
https://maps.app.goo.gl/QaXiQiv3xGv3yk379


fans

Address

Zahra Medics, Jhumra Road, Near Nadra Office, Ghulam Rasool Colony, Faisalabad, Punjab
Jaranwala
37250

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+92414310042

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahra Medics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zahra Medics:

Shortcuts

Share

Category