Dr M iqbal nadeem malana

Dr M iqbal nadeem malana Doctor

 # # ہمیشہ جوان رہنےاورمردانہ کمزوری کاسستاترین علاج # #اس چیز کو استعمال کرنے سے آپ ہمشہ جوان رہیں گے، ازدواجی تعلقات م...
13/07/2022

# # ہمیشہ جوان رہنےاورمردانہ کمزوری کاسستاترین علاج # #
اس چیز کو استعمال کرنے سے آپ ہمشہ جوان رہیں گے، ازدواجی تعلقات میں شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور بانجھ پن کے مرض سے بھی محفوظ رہیں گے۔ مردانہ کمزوری دور کرنے کے لئے اس سے طاقت ور اور کوئی جڑی بوٹی نہیں ہے۔
بنانے کا آسان طریقہ:
250 گرام تخم کونچ لے کر پانی یا دودھ میں اتنا بوائل کر لیں کہ ان کا چھلکا نرم ہو جائے۔ تخم کونچ کا چھلکا زہریلا ہوتا ہے اور طبیعت میں اضطراب، بے چینی اور تیزی پیدا کرتا ہے اس لئے جب تخم کونچ کا چھلکا نرم ہو جائے تواس کو اتار کر پھینک دیں۔ اب تخم کونچ استعمال کرنے کے قابل ہیں ان کو ایک مرتبہ صاف پانی سے اچھی طرح دھو کر، خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔ جب مکمل خشک ہوجائیں تو ان کو گرینڈ کر کے پاؤڈر تیار کرلیں۔ وہ لوگ جو بس ویسے ہی اپنے آپ کو فٹ رکھنا چاہتے ہیں، 5 گرام تخم کونچ کا پاؤڈر، نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ شادی شدہ افراد تخم کونچ کے پاؤڈر کو شہد میں مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں اور موصلی سفید انڈیا 5تولہ،ثعلب مصری 5تولہ مکس کرکے دس گرام مقدرا، نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ استعمال کریں۔
تیار بھی دستیاب ہے ۔ ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ(گولڈمیڈلسٹ) 03013968589

وکالت کے دور میں ایک مسئلہ در پیش ھوا۔کہ میری والدہ کو جوڑوں خصوصا” گھٹنوں میں درد شروع ھوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈا...
12/07/2022

وکالت کے دور میں ایک مسئلہ در پیش ھوا۔کہ میری والدہ کو جوڑوں خصوصا” گھٹنوں میں درد شروع ھوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے۔اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ چلا کہ یہ arthritis ہے اور اس کا سوائے درد ختم کرنے والے کیپسولز کے کو ئی علاج نہیں ہے بہت پریشانی ھوئی ۔

اور ایک موقع ایسا آیا کہ درد کی گولیوں کا اثر ختم ھو گیا۔میں والدہ صاحبہ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ ایک دن والدہ صاحبہ نے مجھے کہا کہ اب میں اٹھ کر کھڑی بھی نہیں ھوسکتی اور زیادہ پریشانی ھوئی اور میں اسی پریشانی میں کچہری جا رھا تھا کہ مجھے راستے میں ریلوے کا ایک ملازم ملا جو ھمارے گھر سے تھوڑے فاصلے پر رھتا تھا علیک سلیک ھوئی تو مجھے کہنے لگا آپ مجھے پریشان لگ رھے ھیں میں نے اسے والدہ کے گھٹنوں کے درد کے بارے بتایا اس نے مجھے کہا کہ یہ مرض مجھے بھی ھے مگر میں نے اس پر قابو پا لیا ھے اور یہ کہا کہ شام کو وہ ایک فروٹ لا کر دے گا اور طریقہ بھی بتائے گا۔

اس روز شام کو وہ مالٹے سے تھوڑے بڑے سائز کے چھ سات دانے ایک پھل کے لے آیا جو میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔اس نے اس کا نام بیل پتھر بتایا اور استعمال کا طریقہ یہ بتایا کہ اس کو دھوپ میں رکھ دیں اور جب یہ سوکھ کر ھلکے ھو جائیں تو ان کو گرایئنڈ کرکے سوجی اور گھی ملا کر ان کا حلوا بنانا ھے اور رات کو صرف ایک چمچ کھا کر سو جانا ہے ۔

ھم نے اس کی ھدایات پر عمل کیا اور والدہ صاحبہ نے رات کو ایک چمچ حلوہ پانی کے ساتھ لیا اور جب صبح اٹھی تو بڑے آرام سے چل پھر رہی تھی اور درد بھی غائب تھا اس کے بعد ھمارے گھر سے کبھی وہ حلوہ ختم نہیں ھوا جب تک والدہ صاحبہ زندہ رہیں ان کو درد بھی نہیں ھوا۔جوڈیشل سروس کے دوران میری پوسٹنگ سرگودھا ھوئی تو میرے ایک دوست جو کہ محکمہ زراعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے کی والدہ کا یہی مسئلہ پتہ چلا تو میں نے اسے فروٹ کا بتایا ۔اس کی فرمائش پر میں نے اپنے شہر سے وہ فروٹ منگوایا کیونکہ ھمارے شہر بھکر اورجھنگ میں وہ صرف دو جگہ درخت لگا ھوا ھے۔

اس کا حلوہ بنا کر اس دوست کی والدہ کو دیا تو وہ جو ہر روز درد کا ٹیکا لگواتی تھی ٹھیک ھو گئی صرف اس دوائی سے جو میں نے گھر سے بنوا کر دی تھی۔اس کے بعد اس دوست نے بتایا کہ اس فروٹ کو بل کہتے ہیں ۔یہ پرانے ریسٹ ہاؤسز میں کوئی نہ کوئی درخت مل جاتا ھے۔خان پور تبادلہ ھوا تو ایک سرکاری وکیل کے والد صاحب کا علاج بھی اسی حلوے والی دوائی سے کیا تو وہ بھی ٹھیک ھو گیا حالانکہ انہوں نے آغا خان ھسپتال سے گھٹنے تبدیل کرانے کے لیئے وقت بھی لے لیا تھا مگر اس دوا سے وہ ٹھیک ھو گئے۔تو دوستو اس فروٹ کا نام بل ھے ۔گھٹنوں کے درد کی بیماری بھی عام ھو گئی ھے شائد اس پوسٹ سے کئی لوگوں کا بھلا ھو جائے۔

یہ فروٹ مالٹے یعنی اورنج سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ھوتا ھے ۔مگر Arthritis یعنی گھٹنوں کے درد کا واحد علاج ھے۔ ثناءاللهُ‎ نیازی(ر)سیشن جج میانوالی ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ(گولڈمیڈلسٹ) 03013968589

Address

Jhang City
Jhang Sadar

Telephone

+923013968589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr M iqbal nadeem malana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr M iqbal nadeem malana:

Shortcuts

Share

Category