12/09/2026
Headache (سر درد)
سرگرم چہرہ تم تمتایا ہوتا ہے
پاؤں ٹھنڈے ہوتے ہیں
Belladonna 30(homeopathic medicine)
درد صبح کے وقت گدی سے شروع ہوتا ہے اور سر پر سے گزرتا ہوا دائیں انکھ میں قائم ہو جاتا ہے مریض نہ شور برداشت کر سکتا ہے نہ روشنی صرف نیند سے ارام ملتا ہے جب درد انتہا کو پہنچتا ہے اس وقت کیا ہوتی ہے قے میں غذا اور صفرا شامل ہوتا ہے پیشانی کی وریدیں پھول جاتی ہیں
Sangunaria 30
جب درد انتہائی صورت اختیار کر جاتا ہے اس وقت قے ہو جاتی ہے اور کیا ہے شدہ مادہ کڑوا یاد ہوتا ہے
یہ دوا اسکولوں کہ استادوں کالج کے پروفیسروں اور طالب علموں کے سر درد کے لیے خاص طور پر مفید ہے
Iris versi 30
خوراک
پانچ پانچ قطرے دن میں تین بار صبح دوپہر شام
Dcr toheedahmad