Abbas-design-jhang

Abbas-design-jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas-design-jhang, Jhang.

Build agentic tools that can take decisions automatically. You can automate your work/business. You can change your life...
22/05/2026

Build agentic tools that can take decisions automatically. You can automate your work/business. You can change your life if you learn these new tools:

1. https://claude.ai/ - for understanding documents
2. https://claude.ai/design - for designing marketing materials
3. https://claude.ai/code - for writing software/automations
4. https://chatgpt.com/ - best for making images/logos
5. https://chatgpt.com/codex/ - alternative coding tool

There are many youtube resources available to learn these tools. No one is an expert at these tools - the whole world is learning them - you should too!

Claude is Anthropic's AI, built for problem solvers. Tackle complex challenges, analyze data, write code, and think through your hardest work.

اسلام آباد کی ایک مسجد کے امام صاحب نمازیوں کا دل بہلانے کے لیے فرمانے لگے:“میری زندگی کے بہترین سال ایک ایسی عورت کے سا...
15/05/2026

اسلام آباد کی ایک مسجد کے امام صاحب نمازیوں کا دل بہلانے کے لیے فرمانے لگے:
“میری زندگی کے بہترین سال ایک ایسی عورت کے ساتھ گزرے… جو میری بیوی نہیں تھی۔” 🤔
یہ سنتے ہی نمازی حیران رہ گئے، مسجد میں سناٹا چھا گیا۔
پھر امام صاحب مسکرا کر بولے:
“جی ہاں! وہ میری ماں تھیں۔” ❤️
یہ سن کر سب نے زور سے “اللہ اکبر” کہا اور کچھ لوگوں کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔😪
نمازیوں میں سے ایک صاحب بڑے متاثر ہوئے۔ گھر پہنچے تو سوچا کہ آج وہ بھی یہی جذباتی جملہ “کاپی پیسٹ” فرماتا ہوں۔
زوجہ مخترمہ کچن میں کھانا بنا رہی تھی، میاں صاحب نے رومانی انداز میں کہا:
“میری زندگی کے بہترین سال ایک ایسی عورت کے ساتھ گزرے… جو میری بیوی نہیں تھی!”😌
اس کے بعد انہیں کچھ یاد نہیں رہا… 😶
اسپتال کے ترجمان کے مطابق:
“کامیاب آپریشن کے بعد ڈاکٹرز نے چھ گھنٹے کی محنت سے ‘‘مغراف’’ (کڑچھا) کو زخمی کی کھوپڑی سے الگ کر دیا ہے۔”🤣
بیچارے کو یہ کہنے کا موقع ہی نہ ملا:
“وہ میری ماں تھیں!”😭
اور ویسے بھی… عقل مند لوگ جانتے ہیں کہ ایسی باتیں کچن میں نہیں کی جاتیں!😅
آخر وہ بیگم کا ہوم گراؤنڈ تھا، اوپر سے پورا “ہجومِ حمایتی” بھی انہی کے ساتھ موجود تھا۔🍳👩‍🍳🤣

ایک اور لو سٹوری کا خوفناک انجام : بیوی کو منانے گئے شوہر نے سسرال والوں پر قیامت برپا کردی ۔۔۔ گجرات کے علاقہ کوٹلہ کے ...
14/05/2026

ایک اور لو سٹوری کا خوفناک انجام : بیوی کو منانے گئے شوہر نے سسرال والوں پر قیامت برپا کردی ۔۔۔ گجرات کے علاقہ کوٹلہ کے رہائشی مدثر نے چند سال قبل پسرور کی صاحبہ نامی لڑکی سے محبت کی شادی کی ۔ چند ماہ اچھے گزرے پھر صاحبہ اور مدثر کے درمیان بات بات پر اختلاف شروع ہو گیا لڑائی جھگڑے ہونے لگے ۔ صاحبہ ہر لڑائی کے بعد روٹھ کر اپنے میکے چلی جاتی ۔ چند دن بعد مدثر جاتا اور قسمیں کھا کر وعدے کرکے صاحبہ کو واپس لے آتا ۔۔۔ جب یہ سلسلہ بڑھ گیا ہر بار مدثر بیوی سے مار پیٹ کرتا اور وہ جاکر میکے بیٹھ جاتی اور شوہر منانے پہنچ جاتا تو صاحبہ کے والدین تنگ آگئے خود صاحبہ نے سمجھ لیا کہ مدثر اس قابل نہیں کہ اسکے ساتھ زندگی گزاری جائے اس نے تہیہ کر لیا کہ خلع لے گی یا طلاق حاصل کرے گی، مگر دو روز قبل مدثر پھر صاحبہ کو منانے پسرور آگیا ۔ صاحبہ کی ماں نے مدثر پر پہلے تو غصہ کیا کہ اب تمہارے ساتھ ہم کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتے اس لیے ہمارا پیچھا چھوڑ دو ، صاحبہ نے بھی مدثر کے سامنے کہا کہ میں نے تمہارے ساتھ نہیں رہنا ۔ تم جیو یا مرو مجھے کوئی لینا دینا نہیں ۔۔۔ بیوی کے صاف انکار پر مدثر نے ساس ۔ سالے اور بیوی کو گو۔لیاں مار دیں جو موقع پر دم توڑ گئے ، ملزم ہوائی فائیر۔نگ کرتا ہوا آسانی سے فرار ہو گیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس اور ڈی پی او موقع پر پہنچ گئے ۔ فارنزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لیے جبکہ 1122 نے لا۔شوں کو اسپتال منتقل کیا جن میں 50 سالہ خاتون ملزم کی ساس ۔ 24 سال کو نوجوان سفیان ملزم کا سالہ اور 26 سالہ صاحبہ ملزم کی بیوی شامل ہیں ۔۔۔ سی سی ڈی نے اس واقعہ میں فوری دخل دیا ہے اور ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے ابتدائی ریڈز میں ملزم گرفتار نہیں ہو سکا تلاش بدستور جاری ہے ۔۔۔۔

31مئی2026سے پہلےاپنا5سال پراناایم ٹیگ فری تبدیل کروائیں.مزید معلومات کے لیے ہماری 24/7 ہیلپ لائن 1313 پر کال کریں۔
12/05/2026

31مئی2026سے پہلےاپنا5سال پراناایم ٹیگ فری تبدیل کروائیں.
مزید معلومات کے لیے ہماری 24/7 ہیلپ لائن 1313 پر کال کریں۔

04/05/2026

ملک میں 60 سال پہلے ، 200 سے کم دینی مدرسے تھے ، جو اب 50 ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں مگر جب پوچھو کہ ملک کیوں تباہی کی طرف جا رہا ہے ،اکثریت کا جواب ہوتا ہے کہ
"دین سے دوری"

03/05/2026

خانیوال گندم سے لوڈ گاڑیوں پکڑ کا 100 کلو پر 4کلو کاٹ مانک لی ۔۔۔ بیوپاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ویڈیو کو توجہ سے دیکھیں

29/11/2025

Attention 🛜 public awareness message

29/11/2025
29/11/2025
حکومت نے جانشینی قانون 2021 کی دفعہ 3 میں ترمیم کرکے سائل کو اختیار دے دیا ہے کہ چاہے تو وہ نادرا یا چاہے تو عدالت سے  ج...
29/11/2025

حکومت نے جانشینی قانون 2021 کی دفعہ 3 میں ترمیم کرکے سائل کو اختیار دے دیا ہے کہ چاہے تو وہ نادرا یا چاہے تو عدالت سے جانشینی سرٹیفکیٹ حاصل کرلے۔

Address

Jhang
35200

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas-design-jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share