Allied Health Professional Jhelum Punjab

Allied Health Professional  Jhelum Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allied Health Professional Jhelum Punjab, Health/Medical/ Pharmaceuticals, Old G T Road Jada Jhelum, Jhelum.

25/07/2026

Punjab Pensioners ko kia mila🤔
Govt or Empolys Leder Ship py
🖐️🖐️🖐️🖐️

Punjab Pensioners ko kia mila 🖐️🖐️🖐️
25/07/2026

Punjab Pensioners ko kia mila 🖐️🖐️🖐️

وفاق ، اور تمام صوبوں کے ملازمین اور پنشنرز کو بہت بہت مبارک ہو ۔


Punjab k Empolys ko kia mila 🖐️
25/07/2026

Punjab k Empolys ko kia mila 🖐️

وفاقی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری حکومت نے گریڈ 16 تک کے ملازمین کے لیے سیلف فنانس پالیسی متعارف کروا دی۔

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🤣👌
22/07/2026

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🤣👌

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر۔۔ بقایا تنخواہوں اور الاؤنسز کے مسائل حل کرنے کا فیصلہ۔۔محکمہ خزانہ سندھ متحرک، ملازمین کے مالی معاملات نمٹانے کیلئےکمیٹی قائم۔۔کمیٹی قانونی پیچیدگیاں دور کرکے ملازمین کے معاملات حل کرے گی۔

🖐️👌
22/07/2026

🖐️👌

ڈسپیرٹی الاؤنس، پنشن ریفارمز، رول 17 اے، 2 دسمبر پنشن، گریجوئیٹی پر کٹ کے کالے نوٹیفکیشن کی واپسی سے متعلق جدوجہد جاری ہے۔

ساتھیوں کو مبارکباد دیتا ہوں، پنجاب میں زیادہ تر اضلاح میں احتجاجی کیمپ لگائے گئے۔

سرکاری ملازمین کو آگاہی دی گئی کے 22 جولائی سے قلم چھوڑ ہڑتال، تالہ بندی، ڈپٹی کمشنرز دفاتر کے باہر دھرنا دیا جانا ہے۔ رحمان باجوہ

22/07/2026

🤣👌

22/07/2026

کیوں لوگ ہم پر اور ہمارے سیکریٹریز کی تنخواہوں اور لاکھوں روپے کی مراعات پر بات نہی کریں گے

پنجاب میں 80 فیصد بچیاں ہیں جو ایم ایس سی ایم فل ہیں اور کیئر گیور رکھ کر 8 ہزار تنخواہ دیتے ہیں

اور جھاڑو مارنے والے کو 40 ہزار دیتے ہیں
کتنے خواب دیکھے ہونگے بچیوں کے والدین نے

ایم پی اے امجد علی جاوید پنجاب اسمبلی کے ایوان میں محکمہ تعلیم پر برس پڑے

🖐️👌
22/07/2026

🖐️👌

وفاقی سرکاری ملازمین کو 30 فیصد کے بعد مزید 15 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، ایڈہاک ریلیف الاؤنسز ضم، 50 فیصد کنوینس الاؤنس کی مبارکباد پیش کرتے ہیں!

مطالبہ کرتے ہیں کے وفاق کی طرز پر پنجاب سرکاری ملازمین کو بھی 45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس سے مستفید کیا جائے! تنخواہوں، پنشن و الاونسز میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے

چوہدری مختار گجر (صدر ایپکا لاہور ڈویژن)

Address

Old G T Road Jada Jhelum
Jhelum

Telephone

+923335851433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied Health Professional Jhelum Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Allied Health Professional Jhelum Punjab:

Shortcuts

Share