09/01/2024
دّھند میں چھپے سورج کو یاد ہماری دلاؤ
دنیا روشن کرے ، اسے ابھی ڈھونڈ کے لاؤ
ٹھٹھر کے رہ گئے فسوں خیز جذبات بھی
گرم چاۓ پلاؤ ، کسی طور تو دل کو بہلاؤ
🔥.....................