08/06/2026
*📢 الکبیر سٹی ہسپتال کبیروالہ - ہڈی جوڑ کے امراض کا علاج*
*ڈاکٹر محمد جنید*
ایم بی ایس، ایم ایس - ماہر آرتھوپیڈک سرجن
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن
سابقہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملتان
*اب آپ کے شہر کبیروالہ میں ہیلتھ انشورنس کارڈ پر علاج کروائیں*
*امراض جن کا علاج کیا جاتا ہے:*
1. گھٹنے کا درد اور گھٹنے کا آپریشن
2. کمر کا درد اور ڈسک کا مسئلہ
3. ہڈیوں کا درد اور ہڈیوں کا آپریشن
4. جوڑوں کا درد، سوزش اور ورم
5. ہڈیوں کی کمزوری اور کمر کا جکڑاؤ
6. حادثاتی ہڈی جوڑ کے مسائل
7. سپورٹس انجری اور کھیلوں کی چوٹ
8. گھٹنے اور کولہے کا آپریشن
*اوقات کار:* ہر منگل، دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
*مقام:* الکبیر سٹی ہسپتال، کینال روڈ کبیروالہ
*رابطہ نمبر:* 0301-2410666 | 065-2410666
*خوشخبری:* ایڈم جی، جوبلی، اسٹیٹ لائف، ایف یو سمیت تمام بڑی انشورنس کمپنیوں کے کارڈ قبول کیے جاتے ہیں۔
_اب ملتان یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں۔ جدید سہولیات کے ساتھ بہترین علاج اب آپ کے اپنے شہر میں_