Usman Homeopathic Clinic & Store Kabirwala

Usman Homeopathic Clinic & Store Kabirwala Homeo Physician

الحمدللہ افتتاح عثمان ہومیوپیتھک کلینک کبیروالہجنرل سیکرٹری آئی ایچ ایم اے خانیوال ڈاکٹر سلیم جاوید کی سربراہی میں فری ہ...
22/05/2026

الحمدللہ
افتتاح عثمان ہومیوپیتھک کلینک کبیروالہ
جنرل سیکرٹری آئی ایچ ایم اے خانیوال ڈاکٹر سلیم جاوید کی سربراہی میں فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ جاری ہے۔ جس میں ڈاکٹر محمد شاہد، ڈاکٹر محمد مبین، ڈاکٹر محمد مشتاق، ڈاکٹر عفان رؤف اور ڈاکٹر محمد عبیداللہ شامل ہیں۔

It's Coming 4 day
18/05/2026

It's Coming 4 day

16/05/2026

الحمدللہ ❤️
“عثمان ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور ککڑ ھٹہ روڈ کبیروالہ”
کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میں ریکس لیبارٹریز کی پوری مینجمنٹ ٹیم، اپنے بڑے بھائی محترم
ڈاکٹر محمد آصف رمضان صاحب
(ریجنل سیلز منیجر)
اور اپنے قابلِ احترام استاد محترم
ڈاکٹر محمد سلیم جاوید صاحب
کا دل کی گہرائیوں سے بے حد مشکور و ممنون ہوں کہ انہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکالا، تشریف لا کر میری حوصلہ افزائی فرمائی اور اپنی محبتوں سے نوازا۔
آپ سب کی شفقت، اعتماد اور دعائیں میرے لیے باعثِ فخر اور سرمایۂ حوصلہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، عزت، کامیابی اور خدمتِ انسانیت میں مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین Muhammad Múzámil Ãráîñ Muhammad Asif Ramzan @

Homeopathic Medicine Available
15/05/2026

Homeopathic Medicine Available

Homeo Dispensary
14/05/2026

Homeo Dispensary

Allahmdullilah ❤️
14/05/2026

Allahmdullilah ❤️

Assalamualikum
14/05/2026

Assalamualikum

Address

Near T . M . A Office Kukkar Hatta Road Kabirwala District Khanewal
Kabirwala
58250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Homeopathic Clinic & Store Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share